غزہ میں 25 سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ، اقوام متحدہ کا جنگ بندی کا مطالبہ

Indonesia Berita Berita

غزہ میں 25 سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ، اقوام متحدہ کا جنگ بندی کا مطالبہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اقوام متحدہ نے انسداد پولیو مہم کیلیے 7 روز کی جنگی بندی کا مطالبہ کردیا

غزہ میں 25 سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ، اقوام متحدہ کا جنگ بندی کا مطالبہبین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیر البلاح کے علاقے میں دس ماہ کے بچے کو پولیو کی تشخیص ہوئی، جسے پولیو ویکسین نہیں دی گئی۔

اقوم متحدہ نے غزہ میں پولیو کا کیس سامنے آنے کے بعد انسداد پولیو مہم کیلیے 7 روز کی جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو وائرس غزہ اور پڑوسی ممالک کیلیے خطرہ ہے۔اُدھر حماس نے جنگ بندی کے مطالبے کا خیر مقدم بھی کیا ہے جبکہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے اس مطالبے پر کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ واضح رہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی فوج کی زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں جس میں اب تک بچوں، خواتین سمیت 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ، خان یونس سمیت کئی علاقوں میں رہائشی عمارتیں کھنڈرات اور شہر ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں جبکہ صیہونی فوج نے اسپتالوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نیتن یاہو کی امریکا آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج، 200 مظاہرین گرفتارنیتن یاہو کی امریکا آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج، 200 مظاہرین گرفتارجیوش وائس فار پیس نامی یہودی تنظیم کے مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی، اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہاراسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
Baca lebih lajut »

بلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 9 ہوگئیبلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 9 ہوگئیرواں سال میں اب تک 9 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے، 6 کا تعلق بلوچستان سے ہے
Baca lebih lajut »

ایک آنکھ میں دو لینز کا دنیا میں دوسرا کیس، پاکستانی بچے کی آنکھ کا کامیاب آپریشنایک آنکھ میں دو لینز کا دنیا میں دوسرا کیس، پاکستانی بچے کی آنکھ کا کامیاب آپریشناس نوعیت کا پہلا کیس تیس سال قبل بھارت میں سامنے آیا تھا
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمیاسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمیلاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو دوبارہ جبری بے دخلی کا حکم، غزہ شہر میں اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کا قافلہ بھی اسرائیلی حملے کی زد میں آیا
Baca lebih lajut »

حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعترافحماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعترافاسرائیل موجودہ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام سنبھالنا چاہتا ہے: نیتن یاہو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:52:35