اس نوعیت کا پہلا کیس تیس سال قبل بھارت میں سامنے آیا تھا
ایک آنکھ میں دو لینز کا دنیا میں دوسرا کیس، پاکستانی بچے کی آنکھ کا کامیاب آپریشنتین سالہ بچے کی ایک آنکھ میں پیدائشی طور پر دو لینز ہونے کا دنیا میں اپنی نوعیت کے دوسرے انوکھے کیس کا کامیاب آپریشن کردیا گیا۔
راولپنڈی کے رہائشی محمد احمد کو اپنے تین سالہ بیٹے محمد موسی کی دائیں آنکھ بائیں سے بڑی ہونا محسوس ہوئی اس نے معائنہ کرایا تو ڈاکٹرز نے بچے کی ایک آنکھ میں دو لینز کی موجودگی کی تصدیق کردی حالاں کہ ایک آنکھ میں ایک ہی لینز ہوتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹرمپ فائرنگ واقعے کی نقل کرنے والے بچے سوشل میڈیا پر وائرلطنزیہ پرفارمنس میں ایک بچے کو ٹرمپ کا کردار ادا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے
Baca lebih lajut »
ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری اور دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاکشہدا میں نائب صوبے دار، سپاہی، دو لیڈی ہیلتھ ورکر، دو بچے اور ایک چوکیدار شامل
Baca lebih lajut »
جوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیآنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »
مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا: ہنگری کے وزیراعظم کی پیشگوئیاگلی کئی دہائیوں شاید صدیوں میں ایشیا دنیا کا غالب مرکز ہوگا اور چین، بھارت، پاکستان اور انڈونیشیا دنیا کی بڑی عالمی طاقتیں ہوں گی: وکٹر اوربن کا رومانیہ میں خطاب
Baca lebih lajut »
جمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنمستقبل قریب میں امریکی عوام اپنے ملک اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
Baca lebih lajut »
ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
Baca lebih lajut »