امریکی پالیسی سے اختلاف کی ایک طویل تاریخ جس میں ویتنام اور عراق جنگ کے خلاف احتجاج بھی شامل ہے، اہلکار
کراچی ؛ شہر میں شدید گرمی کے باعث 10 نشئی دم توڑ گئےکراچی میں گرمی کی غیرمعمولی لہر، پارہ 40 ڈگری کوعبورکرگیاآسٹریلیا: خاتون کا لاکھوں ڈالر انشورنس کے حصول کیلئے اپنی موت کا جھوٹا دعویٰویون رچرڈز ویسٹ انڈیز کے بعد کس ٹیم کو سپورٹ کرینگے؟کراچی سمیت دیگر شہروں میں پیپلز بس کے نئے روٹس جلد شروع ہوں گے، شرجیل میمنملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکانسپر ایٹ راؤنڈ: انگلینڈ نے امریکا کو 10 وکٹوں سے...
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لیری ہیبرٹ اور جووان بیٹینکورٹ کا کہنا ہے کہ وہ غزہ جنگ میں امریکا کے کردار کی وجہ سے امریکی فوج میں مزید خدمات سرانجام دینا نہیں چاہتے ہیں جہاں بچوں اور خواتین سمیت اب تک 37 ہزار 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ امریکی فضائیہ کے حاضر سروس سینئر ایئرمین لیری ہیبرٹ نے الجزیرہ کو بتایا کہ امریکی پالیسی سے اختلاف کی ایک طویل تاریخ جس میں ویتنام اور عراق جنگ کے خلاف احتجاج بھی شامل ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیل نے فوجیوں کو بچوں کے خلاف جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کی تصدیق کردی
Baca lebih lajut »
غزہ میں جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ اسرائیل کی رضامندیپہلے مرحلے میں عارضی جنگ بندی پھر قیدیوں کا تبادلہ اور آخر میں غزہ کی تعمیر نو شامل ہے
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ ہمیں دوبارہ جنگ سے روک نہیں سکتا؛ اسرائیلجب لگا مذاکرات بے سود ثابت ہو رہے ہیں، غزہ پر جنگ مسلط کردیں گے؛ نیتن یاہو
Baca lebih lajut »
سلامتی کونسل کی غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد کی حمایت کرتے ہیں، حماسحماس اس قرارداد پر مزید تفصیلات طے کرنے کیلیے مذکرات پر بھی تیار ہے، غیرملکی میڈیا کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
امریکی تجاویز کی حمایت میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل نے منظور کر لیقرارداد کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 ارکان میں سے 14 ارکان نے ووٹ دیئے.
Baca lebih lajut »