غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

Indonesia Berita Berita

غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب خواتین اور ان کے خاندانوں کو مالی مدد فراہم کی جائے گی

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 33 کروڑ ڈالر قرض معاہدہ طے پاگیا، رقم سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے اور غربت کے خاتمے کے لیے نچلی سطح پر سماجی تحفظ کو وسعت دینے پر خرچ ہوگی۔

پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن کاظم نیاز اور اے ڈی بی کی جانب سے کنٹری ڈائریکٹر ایمافین نے دستخط کیے۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ قرض انٹیگریٹڈ سوشل پروٹیکشن ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت دیا گیا ہے جس کا مقصد غریب اور کمزور گھرانوں کی مدد کرنا ہے۔

اس پروگرام کے تحت بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب خواتین اور ان کے خاندانوں کو مدد فراہم کی جائے گی، غریب اور کمزور خاندانوں کو موسمیاتی اثرات سے ہم آہنگ معاونت فراہم کی جائے گی۔ اے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر ایمافین نے کہا ہے کہ اس پروگرام سے غریب بچوں اور نوجوانوں کے لیے پرائمری اور سیکنڈری تعلیم تک رسائی میں اضافہ ہوا ہے، خواتین اور نوجوان لڑکیوں کے لیے صحت کی خدمات اور غذائی سپلائیز تک رسائی کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملی ہے۔Dec 12, 2024 12:18 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کوموسمیاتی تبدیلیوں کے اقدامات کیلیے 50 کروڑ ڈالر قرض دینے کا اعلانایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کوموسمیاتی تبدیلیوں کے اقدامات کیلیے 50 کروڑ ڈالر قرض دینے کا اعلانپاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
Baca lebih lajut »

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اقدامات کیلیے 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلانایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اقدامات کیلیے 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلانپاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
Baca lebih lajut »

بجلی تقسیم کاجدید نظام: پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض منظوربجلی تقسیم کاجدید نظام: پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض منظوررقم سے لیسکو، میپکو اور سیپکوکے انفرا اسٹرکچرمیں بہتری لائی جائے گی: اعلامیہ ایشیائی ترقیاتی بینک
Baca lebih lajut »

پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کوکم کرنے کے اقدامات شروعپاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کوکم کرنے کے اقدامات شروعٹرائلز سے چاول کی فصل سےگرین ہاؤس گیس کے اخراج کا اندازہ لگایا جا سکےگا، ایشیائی ترقیاتی بینک
Baca lebih lajut »

عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 24 کروڑ ڈالر قرض منظور کرلیاعالمی بینک نے پاکستان کیلیے 24 کروڑ ڈالر قرض منظور کرلیایہ رقم کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسزمیں بہتری کے دوسرے مرحلے پر خرچ کی جائے گی
Baca lebih lajut »

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر کا بجٹ سپورٹ قرض منسوخ کر دیاورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر کا بجٹ سپورٹ قرض منسوخ کر دیاورلڈ بینک رواں مالی سال کے دوران کوئی نیا بجٹ سپورٹ قرض بھی فراہم نہیں کر ے گا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 23:20:47