عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: وزیر قانون

Indonesia Berita Berita

عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: وزیر قانون
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی گرفتاری اور زیرالتوا مقدمات پر اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے اسے پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ خود مختار ریاست کے طور پر پاکستان میں عدالتوں کے ذریعے آئین اور مروجہ قوانین پر عمل ہوتا ہے ، آئین، قانون اور عالمی اصولوں...

تحریک انصاف میں اختلافات پر اڈیالہ جیل میں قید بانی چیئرمین کے ...میکسیکو:پادری 100 ڈالرز کے بدلے جنت میں پلاٹ بیچنے لگااسلام آبادوزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی گرفتاری اور زیرالتوا مقدمات پر اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے اسے پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ خود مختار ریاست کے طور پر پاکستان میں عدالتوں کے ذریعے آئین اور مروجہ قوانین پر عمل ہوتا ہے ، آئین، قانون اور عالمی اصولوں سے ماورا کوئی بھی مطالبہ امتیازی،جانبدارانہ اور عدل کے منافی کہلائے گا۔ وزیر قانون کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک سزا یافتہ قیدی کے طور پر جیل میں ہیں، انہیں ملکی آئین و قانون اور عالمی اصولوں کے مطابق تمام حقوق حاصل ہیں، کئی مقدمات میں انہیں ریلیف ملنا شفاف اور منصفانہ ٹرائل عدالتی نظام کا مظہر ہے۔ یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ورکنگ گروپ نے...

مودی نے تشدد اور نفرت کیخلاف راہول گاندھی کی تقریر کا کئی گھنٹے بعد کیا جواب دیا ۔۔؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: وزیر قانون کا یو این رپورٹ پر ردعملعمران خان کی گرفتاری اور مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: وزیر قانون کا یو این رپورٹ پر ردعملخود مختار ریاست کےطور پر پاکستان میں عدالتوں کے ذریعے آئین اور مروجہ قوانین پر عمل ہوتا ہے: اعظم نذیر تارڑ
Baca lebih lajut »

یو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ نے عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات کو بلاجواز قرار دیا ہے اور ان کی رہائی کا...
Baca lebih lajut »

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل سامنے آ گیانائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل سامنے آ گیاایک سوال کے جواب میں ویدانت پٹیل نے کہا بانی پی ٹی آئی پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے
Baca lebih lajut »

’ہماری شادی میں کوئی لڑکا لڑکی نہیں ہے!‘’ہماری شادی میں کوئی لڑکا لڑکی نہیں ہے!‘پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا خان نے کہا ہے کہ میرا اور شوہر کا جو رشتہ ہے اس میں کوئی لڑکا لڑکی نہیں ہے۔
Baca lebih lajut »

مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیمشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیعمرایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش،جن افراد کو اپنے کیے پر افسوس ہے ان کا فیصلہ عمران خان کی صوابدید ہے،اعلامیہ
Baca lebih lajut »

عمران خان کی جیل کم اور سسرال زیادہ لگتی ہے: عظمیٰ بخاریعمران خان کی جیل کم اور سسرال زیادہ لگتی ہے: عظمیٰ بخاریعمران خان کے پاس ایکسر ساز مشین، مشقتی، اٹیچ باتھ روم اور ٹی وی کی سہولت ہے، وہ پرتعیش زندگی گزا رہے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:08:46