عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات

Indonesia Berita Berita

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف 7 سینیئر رہنماؤں نے جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہے۔  سٹی42 نیوز کے مطابق 7 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی جبکہ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سمیت دیگر رہنماؤں کو اجازت نہ ملی سکی۔بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں...

کراچی ؛فلیٹ سے ایک شخص کی گولی لگی لاش ملنے کی گتھی سلجھ گئی، ...لندن: برطانوی پولیس افسر کے قتل کے الزام میں پاکستانی کو سزاراولپنڈی پاکستان تحریک انصاف 7 سینیئر رہنماؤں نے جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

سٹی42 نیوز کے مطابق 7 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی جبکہ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سمیت دیگر رہنماؤں کو اجازت نہ ملی سکی۔بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے کے لئے عمر ایوب،شبلی فراز،رؤف حسن،اسد قیصر ، سینیٹر سیف اللہ نیازی،سابق گورنر کے پی کے شاہ فرمان،عون بپی کو بھی ملاقات کی اجازت دی گئی، اجازت ملنے پر پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہوئے۔دوسری جانب صاحبزادہ محبوب سلطان، صاحبزادہ حمید سلطان،...

شرطیہ پنڈورا باکس کھلنے کو ہے،عمران خان سوشل میڈیا بریگیڈ نے خط کی آڑ میں کیا کچھ ہتھیا لیا۔۔۔؟حفیظ اللہ نیازی نے اہم تفصیلات شیئر کر دیںچائنہ میں بنایا جانے والا 'برف کا شہر'، ایسے مناظر کہ دیکھ کر ہی ٹھنڈ لگنے لگ جائے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے ...اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایس پی اڈیالہ جیل عدالت میں پیش ہوئے۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کو بتایا کہ جیل رولز میں آن لائن ملاقات کی اجازت نہیں اس لیے...
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی اسی ماہ جیل سے رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہربانی پی ٹی آئی اسی ماہ جیل سے رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی رواں ماہ اپریل میں
Baca lebih lajut »

عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفعدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدبانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدمحکمہ داخلہ پنجاب سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی کی جیل میں وکلا سے ملاقات کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں وکلا سے ملاقات کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق سکیورٹی خدشات کے خاتمے تک آن لائن...
Baca lebih lajut »

علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بغیر پروٹوکول اڈیالہ جیل پہنچ گئےعلی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بغیر پروٹوکول اڈیالہ جیل پہنچ گئےجیل ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے، علی امین بغیر سرکاری پروٹوکول اڈیالہ جیل پہنچے تھے جہاں بانی پی ٹی آئی سے ان کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:25:51