جیل ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے، علی امین بغیر سرکاری پروٹوکول اڈیالہ جیل پہنچے تھے جہاں بانی پی ٹی آئی سے ان کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی۔
واضح رہے کہ سیکیورٹی تھریٹ کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، اڈیالہ جیل کے باہر خار دار تار لگائی جا رہی ہے، اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے، اڈیالہ روڈ پر ناکے قائم کر دیے
گئے ہیں۔جیل کے مرکزی دروازے پر ملاقاتوں پر پابندی کے بینر آویزاں کیے گئے ہیں، جیل حکام کے مطابق اڈیالہ جیل میں صرف متعلقہ افراد کو جانے کی اجازت ہے، میڈیا کی گاڑیوں کو جیل سے دو کلومیٹر دورکھڑے ہونے کی اجازت ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاریمظفر آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
Baca lebih lajut »
عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدمحکمہ داخلہ پنجاب سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
Baca lebih lajut »
بجلی اور گیس کے آدھے بل دینے کا اعلانپشاور : وزیر اعلٰی کے پی علی امین گنڈاپور نے بجلی اورگیس کے آدھے بل دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا وفاق کے ذمے صوبے کے بقایاجات ہیں، کٹوتی کرے۔
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کا عدالتی فیصلہ چیلنج ، سماعت آج ہوگیاسلام آباد : بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کاعدالتی فیصلہ چیلنج کردیا گیا ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ آج سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر...
Baca lebih lajut »