عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: یو این ورکنگ گروپ

Imran Khan Berita

عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: یو این ورکنگ گروپ
PtiUno
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کا کوئی قانونی جواز نہیں، بظاہر اس کا مقصد انہیں نااہل کرنا تھا: یو این انسانی حقوق ورکنگ گروپ کی رپورٹ

/ فائل فوٹو

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ذلفی بخاری کی نامور لاء فرم کے ذریعے اقوام متحدہ میں دائر پٹیشن پر یو این ورکنگ گروپ کی قانونی رائے سامنے آئی ہے جس میں عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہوگا بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائیگا: شیخ رشید رپورٹ میں حکومت سے ورکنگ گروپ کو پاکستان کے دورے اور بانی پی ٹی آئی کی قید میں حالات کی آزادانہ تحقیقات کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Uno

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیمشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیعمرایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش،جن افراد کو اپنے کیے پر افسوس ہے ان کا فیصلہ عمران خان کی صوابدید ہے،اعلامیہ
Baca lebih lajut »

عدت میں نکاح کیس: سزا معطل کرنے کی کوئی وجہ موجود نہیں، عدالت کا تفصیلی فیصلہعدت میں نکاح کیس: سزا معطل کرنے کی کوئی وجہ موجود نہیں، عدالت کا تفصیلی فیصلہعمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کا تفصیلی فیصلہ 10 صفحات پر مشتمل ہے
Baca lebih lajut »

سیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبرسیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبربنگلادیش کیخلاف میچ میں راشد خان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے
Baca lebih lajut »

عمران خان کی پیشی لائیو دکھانا قانون کی خلاف ورزی نہیں: جسٹس اطہر کا اختلافی نوٹعمران خان کی پیشی لائیو دکھانا قانون کی خلاف ورزی نہیں: جسٹس اطہر کا اختلافی نوٹبانی پی ٹی آئی بھی عام قیدی نہیں ہیں، ان کے لاکھوں پیروکار ہیں جس کے حالیہ عام انتخابات کے نتائج اس کا ثبوت ہیں: جسٹس اطہر من اللہ
Baca lebih lajut »

عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مستردعدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مستردایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سزا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر پہلے سے فیصلہ سنایا
Baca lebih lajut »

خان پھر جیت گیاخان پھر جیت گیابات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔عمران خان نے امریکہ پر اپنی حکومت کے خلاف سازش...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:07:59