وزرائے اعظم کے ساتھ زیادتی کا رونا رویا جاتا ہے کیا بانی پی ٹی آئی وزیر اعظم نہیں رہے؟ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
/ فائل فوٹو
علی محمد خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ’جب تک پارلیمنٹ میرا اور تیرا لیڈر کا فرق رکھے گی تو بے توقیر رہے گی، وزرائے اعظم کے ساتھ زیادتی کا رونا رویا جاتا ہے کیا بانی پی ٹی آئی وزیر اعظم نہیں رہے؟‘ علی محمد خان نے مزید کہا کہ میں کسی سے رحم کی اپیل نہیں کر رہا، ملک کو آگے لے کر جانا ہے تو بانی پی ٹی آئی کو باہر لانا ہوگا۔شاہ محمود قریشی سمیت 23 ملزمان کو چالان کی نقول ابھی تک فراہم نہیں گئیں
اٹارنی جنرل نے امید دلائی ہے ہم تو امید ہی کر سکتے ہیں، ہم چاہتے ہیں انتظار حسین پنجوتھا خیریت سے واپس آئیں: وکیل درخواست گزار
Imran Khan Pakistan Parliment Pmln Pti
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بشریٰ بی بی میرٹ پر رہا ہوئیں، عمران خان بھی جلد رہا ہوں گے، عمر ایوبجیل کے اندر بجلی بند کی گئی، عمران خان کا کھانا ٹھیک نہیں جس سے متلی ہوتی ہے، قائد حزب اختلاف
Baca lebih lajut »
بہنوں کی ضمانت پر عمران خان نے پوچھا کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟ نورین نیازیعمران خان کمرے میں بند ، باہر نکلنے کی اجازت نہیں، لنگر کا کھانا دیا جا رہا ہے، میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشافسلمان خان اور سومی علی 8 سالوں تک تعلق میں رہے لیکن سلمان خان کی زندگی میں ایشوریا رائے کی اینٹری کے بعد ان کا سومی سے تعلق ختم ہوگیا تھا
Baca lebih lajut »
’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
Baca lebih lajut »
حنا الطاف سے علیحدگی، آغا علی نے فوری دوسری شادی کے سوال پر کیا کہا؟آغا علی اور حنا الطاف کی شادی کورونا کے دوران مئی 2020 میں ہوئی تھی
Baca lebih lajut »