جیل کے اندر بجلی بند کی گئی، عمران خان کا کھانا ٹھیک نہیں جس سے متلی ہوتی ہے، قائد حزب اختلاف
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو میرٹ پر کیسز سے بری کیا گیا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی جلد رہا ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کنول شوزب و دیگر خواتین نے اڈیالہ جیل کے باہر پُرامن پریس کانفرنس کی لیکن اس پر ریڈ کیا گیا، مریم نواز کا پرسوں کا بیان بلکل بھونڈا تھا، یہ سب جعلی کیسز ہیں اور ہم لوگ بانی پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا جس سے انکو الٹیاں ہوئیں: عمر ایوببشریٰ بی بی کی میرٹ پر ضمانت ہوئی اور عمران خان بھی جلد رہا ہونگے: اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
Baca lebih lajut »
خفیہ ایجنسیوں کے کہنے پر ججز سیٹ پر موجود نہیں اس لیے بشریٰ بی بی آج رہا نہیں ہوسکیں، عمر ایوب26 ویں آئینی ترامیم کے لیے بھونڈے انداز میں نمبر پورے کیے گئے، ہمارے 5 لوگوں کو اغوا کرکے اسمبلی لایا گیا
Baca lebih lajut »
بشری بی بی کی رہائی کا پروانہ جاری، اڈیالہ جیل میں اضافی سیکیورٹی تعیناتاڈیالہ جیل انتظامیہ روبکار موصول ہونے کے بعد بشری بی بی کو رہا کرے گی
Baca lebih lajut »
پاک انگلینڈ سیریز؛ اسکائی اسپورٹس نے نشریاتی حقوق حاصل کرلیےبی بی سی اسپورٹ برطانیہ میں ریڈیو پارٹنر ہوں گے، بورڈ
Baca lebih lajut »