احتجاج ہو رہا ہے اور ہر صورت ہوگا، احتجاج کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات نہیں ہو رہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ احتجاج کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات نہیں ہو رہے، عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہوں گے۔
دھمکیوں سےمذاکرات نہیں ہوتے، اگر آپ نے احتجاج کرنا ہے تو جہاں آپ ہیں وہیں احتجاج کریں،عدالت نے جو بھی فیصلہ دیا اس پر عمل کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر پیش ہوئے، عدالت نے جو بھی فیصلہ دیا اس پر عمل کریں گے، ایس سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی احتجاجی کیفیت تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان کا مذاکرات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلانعمران خان نے کہا ہےکہ کوئی ڈیل نہیں ہورہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہونگے اور مذاکرات ان ہی سے ہونگے جن کے پاس اصل طاقت ہے: وکیل فیصل چوہدری
Baca lebih lajut »
فائنل کال آگئی ہم تیار ہیں، وزیراعلی خیبر پختونخواعمران خان کی رہائی سمیت مطالبات تسلیم ہونے تک ہماری واپسی نہیں ہوگی، علی امین خان گنڈاپور
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین اسمبلی کی عدم شرکت، وجہ سامنے آگئیپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے رکھی ہے
Baca lebih lajut »
گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، دیکھنا ہے حکومت کتنی سنجیدہ ہے: اسد قیصراہم بات یہ ہےکہ عمران خان نے علی امین کو مذاکرات کی اجازت دی ہے: سابق اسپیکر قومی اسمبلی
Baca lebih lajut »
کے پی حکومت کا احتجاج کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں لے جانے کا فیصلہعلی امین گنڈاپور کی ہدایت ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کے لیے ریسکیو کی گاڑیاں پی ٹی آئی قافلوں کے ساتھ جائیں گی: مینا خان
Baca lebih lajut »
’بات ان سے ہی ہوگی جن کے پاس پاور ہے‘، عمران نے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کی اجازت دیدیبانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہرسے ملاقات میں مذاکرات کےلیے حامی بھرلی ہے: عمران خان کے وکیل خالد یوسف کا دعویٰ
Baca lebih lajut »