علی امین 'کمپرومائزڈ' ہیں، عمران خان کو رہا کرانےکے اعلانات بڑھکیں ہیں: خواجہ آصف

Pti Berita

علی امین 'کمپرومائزڈ' ہیں، عمران خان کو رہا کرانےکے اعلانات بڑھکیں ہیں: خواجہ آصف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی میں ہر کوئی اپنی سہولت کے مطابق کمپرومائزڈ ہے، احتجاجی کال سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، وزیردفاع خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کمپرومائزڈ ہیں اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مرضی سے کمپرومائزڈ ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اس وقت پی ٹی آئی میں کوئی 50 فیصد تو کوئی 25 فیصد کمپرومائزڈ ہے۔ پی ٹی آئی میں ہر کوئی اپنی سہولت کے مطابق کمپرومائزڈ ہے۔آج کا جلسہ 26 ویں ترمیم کے خلاف ریفرنڈم ہے، آئندہ ہفتے ان ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے جارہے ہيں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اعلان دوسری جانب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان اسی ماہ کال دیں گے، اس کال پر جب گھروں سے نکلیں گے تو اس وقت تک واپس نہیں آئيں گے جب تک بانی کو رہا نہیں کروالیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران بھی جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا دعویٰعمران بھی جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا دعویٰہم فوج کیخلاف ہیں اور نہ کسی فرد کے خلاف، ہم ان کی پالیسیوں کیخلاف ہیں اور چاہتے ہیں کہ پالیسیوں کو درست کیا جائے: علی امین گنڈا پور
Baca lebih lajut »

وزیر دفاع نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیاوزیر دفاع نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیانہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلی خیبرپختونخوا کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلبپشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلی خیبرپختونخوا کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلبہمارے خلاف مقدمات تو درج ہیں لیکن ان کی تفصیلات ہمارے پاس نہیں، علی امین
Baca lebih lajut »

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز؛ جوڈیشل کمیشن کا اگلا اجلاس 25 نومبر کو ہوگاسندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز؛ جوڈیشل کمیشن کا اگلا اجلاس 25 نومبر کو ہوگااجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور آئینی بینچز کے سربراہ جسٹس امین الدین خان بھی شریک ہیں
Baca lebih lajut »

بدترین شکست؛ دوسرے ٹیسٹ میں دو اسپنرز کو کھلائے جانے کا امکانبدترین شکست؛ دوسرے ٹیسٹ میں دو اسپنرز کو کھلائے جانے کا امکانپلئینگ الیون میں نعمان علی اور ساجد خان ٹیم کا حصہ ہو سکتے ہیں، رپورٹس
Baca lebih lajut »

عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:37:45