ہم فوج کیخلاف ہیں اور نہ کسی فرد کے خلاف، ہم ان کی پالیسیوں کیخلاف ہیں اور چاہتے ہیں کہ پالیسیوں کو درست کیا جائے: علی امین گنڈا پور
۔ فوٹو فائل
انہوں نے کہا کہ انہیں جعلی مقدمات میں جیل بھیجا گیا تھا، بشریٰ بی بی جیل سے باہر ہیں کیونکہ عدالت نے ان کی ضمانت منظور کی۔ انہوں نے اصرار کیا کہ جلد عمران خان کو بھی جیل سے رہا کر دیا جائے گا۔ اس سوال پر کہ کیا پی ٹی آئی فوج بحیثیت ادارہ اور آرمی چیف پر تنقید کی اپنی پالیسی جاری رکھے گی تو انہوں نے کہا کہ ہم ادارے کیخلاف ہیں اور نہ کسی فرد کے، ہم ان کی پالیسیوں کیخلاف ہیں اور چاہتے ہیں کہ اِنہیں درست کیا جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلانعمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش جائز ہے، امید ہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ پورا ہو جائےگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیجلد احتجاج کی کال دیں گے اور پورے ملک سے لوگ اسے جوائن کریں گے، احتجاج کے لیے جلد عمران خان سے ملاقات ہوگی
Baca lebih lajut »
وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »
ڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کیخلاف مزید 5 مقدمات درجعمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی 2 مقدمات میں نامزد کیےگئے ہیں
Baca lebih lajut »
احتجاج کا پلان بنا رہے ہیں، اس بار پورا ملک بلاک کریں گے: علی امین گنڈاپورووٹ بیچنے والوں کے نام سامنے آئے ہیں، انہیں پارٹی سے نکال دیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
وزیراعظم رواں ہفتے قطر اور سعودیہ کا دورہ کرینگے، محمد بن سلمان سے اہم معاملات پر بات چیت کا امکانوزیراعظم شہباز شریف ریاض انویسٹ فورم میں شرکت کے بعد قطر بھی جائیں گے
Baca lebih lajut »