خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو عید پیکج دینے کی منظوری دیدی،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں صوبائی کابینہ کے اراکین، چیف سیکرٹری، آئی جی پی خیبرپختونخواہ ور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی۔ خیبرپختونخواکی صوبائی کابینہ نے ایک ارب 15 کروڑ روپے...
خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو عید پیکج دینے کی منظوری دیدی،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں صوبائی کابینہ کے اراکین، چیف سیکرٹری، آئی جی پی خیبرپختونخواہ ور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی۔ خیبرپختونخواکی صوبائی کابینہ نے ایک ارب 15 کروڑ روپے کے عید پیکیج سمیت دیگر سکیموں کی منظوری دیدی۔صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایاگیا کہ مستحق افراد کو عید پیکیج کے تحت صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے میں ایک...
15 ارب روپے لاگت آئے گی۔کابینہ اجلاس میں ڈیجیٹل رائٹ آف وے پالیسی کی بھی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں پاکستان ڈیجیٹل سٹی کے قیام کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور اسپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی کے درمیان معاہدے کی بھی منظوری دی گئی۔ جبکہ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ایگزیکٹو کمیٹی ممبران پیڈو کی تعیناتی کیلئے رولز کی منظوری دیدی گئی۔خیبرپختونخواہ کابینہ نے 2050 پولیس شہدا کے خاندانوں کو بھی 10، 10 ہزار روپے عید پیکیج دینے کی منظوری بھی دی گئی۔ علاوہ ازیں ضم اضلاع میں پولیس کو گاڑیوں اور دیگر...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بجلی اور گیس کے آدھے بل دینے کا اعلانپشاور : وزیر اعلٰی کے پی علی امین گنڈاپور نے بجلی اورگیس کے آدھے بل دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا وفاق کے ذمے صوبے کے بقایاجات ہیں، کٹوتی کرے۔
Baca lebih lajut »
تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
Baca lebih lajut »
ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
Baca lebih lajut »
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلیے تاریخی پیکیجوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمیلکی مروت میں ٹریکٹر ٹرالی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بغیر پروٹوکول اڈیالہ جیل پہنچ گئےجیل ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے، علی امین بغیر سرکاری پروٹوکول اڈیالہ جیل پہنچے تھے جہاں بانی پی ٹی آئی سے ان کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی۔
Baca lebih lajut »