بھارتی میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں ابھیشیک بچن کو جولائی میں ایشوریا سے علیحدگی کے فیصلے پر بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے
/ فائل فوٹو
/ فائل فوٹو
بھارتی میڈیا پر کئی روز سے بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے میں علیحدگی کی افواہیں زیر گردش ہیں جب کہ اسی دوران ابھیشیک کے ایشوریا سے علیحدگی کے اعلان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
۔
وائرل ویڈیو میں ابھیشیک بچن کا کہنا تھا کہ ’ جولائی میں ایشوریا اور میں نے ایک دوسرے سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے، گزشتہ کئی سالوں سے ہم اپنی بیٹی آرادھیا کیلئے ایک ہیں لیکن آج میں آپ سے ایشوریا سے طلاق کی وجوہات پر بات کروں گا ‘۔اگر ابھیشیک کی ویڈیو کا بغور جائزہ لیا جائے تو ویڈیو میں اداکار کے لپ سنکنگ کو واضح انداز میں دیکھا جاسکتا ہے، دوسری بات ویڈیو میں کیے گئے جوڑ توڑ بھی واضح ہیں اور پھر ویڈیو میں ابھیشیک کی گفتگو بھی نامکمل ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ ویڈیو جعلی ہے جو کہ اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے تیار کی گئی ہے ۔طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردشواضح رہے کہ اس سے قبل بالی وڈ اداکار عامر خان، رنویر سنگھ، کترینہ کیف اور کاجول جیسی مشہور بالی وڈ شخصیات بھی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار ہوچکی ہیں۔
ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی خبریں دن بدن زور پکڑتی جارہی ہیں جس کی بنیادی وجہ دونوں کا کئی عرصے سے ایک ساتھ نہ دکھائی دینا ہے جب کہ بھارتی میڈیا پر سنسنی خیز خبروں کے باوجود نہ صرف دونوں اداکار خاموش ہیں بلکہ بچن خاندان نے بھی کسی قسم کی لب کشائی نہیں کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکےان دنوں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہیں
Baca lebih lajut »
ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں
Baca lebih lajut »
ابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئیبھارتی پنڈت بھی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی پیشگوئی کرچکے ہیں
Baca lebih lajut »
ابھیشیک نے کس اداکار کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا؟ پرانا بیان وائرلاداکار جوڑی میں طلاق کے حوالے سے موجودہ قیاس آرائیوں کے درمیان بھارتی میڈیا نے ابھیشیک کی ایک پرانی ویڈیو بھی شیئر کی ہے
Baca lebih lajut »
مداحوں نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دیدیاہاردک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں گردش میں ہیں اور اس دوران پانڈیا کی ایک اور لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »
ابھیشیک کے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد امیتابھ بچن کی ٹوئٹ وائرلامیتابھ بچن کی ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی
Baca lebih lajut »