عدت نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنانا پری پلان کا حصہ ، جج پر دباؤڈالا گیا :تحریک ...

Indonesia Berita Berita

عدت نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنانا پری پلان کا حصہ ، جج پر دباؤڈالا گیا :تحریک ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنانا پری پلان کا حصہ ہے .جج پر کیس نہ سننے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔شبلی فراز اور عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خاور مانیکا نے عدالت میں نامناسب الفاظ کا استعمال کیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا  یہ وہ کیس ہے جو 2 دن میں مکمل ہو چکا تھا.

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنانا پری پلان کا حصہ ہے .جج پر کیس نہ سننے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔شبلی فراز اور عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خاور مانیکا نے عدالت میں نامناسب الفاظ کا استعمال کیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا یہ وہ کیس ہے جو 2 دن میں مکمل ہو چکا تھا.ہمیں ثبوت پیش کرنے کی اجازت نہیں دی گئی.ہم عدلیہ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ خاورمانیکا عدالت کو کہہ رہے تھے مجھے 10منٹ کا وقت چاہیے. عدالت نے خاورمانیکا کو 10منٹ سے زیادہ کا وقت دیا.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواستعدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواستعدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے سنانا تھا
Baca lebih lajut »

دورانِ عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد کا اظہاردورانِ عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد کا اظہارمجھے لگتا ہے آپ انفلوئنس ہوئے ہیں، آپ سے فیصلہ نہیں کروانا چاہتا، خاور مانیکا نے وکیل تبدیل کرنے کی استدعا کردی
Baca lebih lajut »

عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظعدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظسیشن جج شاہ رخ ارجمند 29 مئی کو عدت میں نکاح کیس کی اپیلوں پر فیصلہ سنائیں گے: عدالتی عملہ
Baca lebih lajut »

نکاح کیس : میرے خاندان کو تباہ کر دیا آپ کے گھر کے ساتھ یہ ہو تو پتہ چلے، خاور مانیکا کا جج سے مکالمہنکاح کیس : میرے خاندان کو تباہ کر دیا آپ کے گھر کے ساتھ یہ ہو تو پتہ چلے، خاور مانیکا کا جج سے مکالمہاسلام آباد : نکاح کیس میں خاور مانیکا نے سزاکے خلاف اپیلیں سننے والے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہارکر دیا
Baca lebih lajut »

بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائدبھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائدبھارتی ٹیم پر پابندی کا فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے اجلاس میں کیا گیا
Baca lebih lajut »

عدت میں نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا بانی پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کرنے والے جج شاہ رخ ارجمند پر خاور مانیکا نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:19:41