دورانِ عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد کا اظہار

Indonesia Berita Berita

دورانِ عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد کا اظہار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

مجھے لگتا ہے آپ انفلوئنس ہوئے ہیں، آپ سے فیصلہ نہیں کروانا چاہتا، خاور مانیکا نے وکیل تبدیل کرنے کی استدعا کردی

دورانِ عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد کا اظہارایچ ای سی کا بجٹ 65 سے کم ہو کر 25ارب ہوگیا، صوبوں کی جامعات کی فنڈنگ بندآئی پی ایل، پی ایس ایل تصادم! کاؤنٹی کلبز بھی پریشان’سر پر مت چڑھو‘ بابراعظم شائقین کے گھیراؤ پر پریشانبھارت اور بنگلہ دیش میں موسلادھار بارشوں سے 38 افراد ہلاکعید الاضحیٰ پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد، خریدار غائبدورانِ عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد کا اظہاربانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں خاور...

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی جانب سے عدت کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنایا جانا ہے، جس پر دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل رضوان عباسی اور خاور مانیکا عدالت پہنچے۔ دوران سماعت خاور مانیکا نے عدالت میں کہا کہ میں آپ سے فیصلہ نہیں کروانا چاہتا، مجھے لگتا ہے آپ انفلوئنس ہوئے پڑے ہیں، آپ فیصلہ نہ دیں۔ خاور مانیکا نے دوران سماعت اپنا وکیل تبدیل کرنے کی استدعا کردی اور جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیاکھلاڑی پورے نہیں! سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز نے میچ کھیلا؟ مگر کیسےرفح میں اسرائیلی حملہ ‘افسوسناک غلطی’ کا نتیجہ تھا؛ نیتن یاہوعید الاضحیٰ پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد، خریدار...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نکاح کیس : میرے خاندان کو تباہ کر دیا آپ کے گھر کے ساتھ یہ ہو تو پتہ چلے، خاور مانیکا کا جج سے مکالمہنکاح کیس : میرے خاندان کو تباہ کر دیا آپ کے گھر کے ساتھ یہ ہو تو پتہ چلے، خاور مانیکا کا جج سے مکالمہاسلام آباد : نکاح کیس میں خاور مانیکا نے سزاکے خلاف اپیلیں سننے والے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہارکر دیا
Baca lebih lajut »

عدت میں نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا بانی پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کرنے والے جج شاہ رخ ارجمند پر خاور مانیکا نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر...
Baca lebih lajut »

دوران عدت نکاح کیس کی سماعت کے دوران خاور مانیکا اور عمران خان کے وکیل سلمان ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے عدت میں نکاح کیس  میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں پر  سماعت کی جس...
Baca lebih lajut »

خاور مانیکا کیسے انسان ہیں، ان کو معلوم تھا لیکن پھر بھی کہتے ہیں وہ رجوع ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سلمان اکرم راجہ  نے کیس کے گواہ ملازم لطیف کا بیان پڑھا، سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ لطیف کے مطابق انہوں نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خاور مانیکا بتا دیا تھا،حیرت ہے خاور مانیکا نومبر تک خاموش رہے،خاور مانیکا کیسے انسان ہیں، ان کو معلوم تھا...
Baca lebih lajut »

عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظعدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظسیشن جج شاہ رخ ارجمند 29 مئی کو عدت میں نکاح کیس کی اپیلوں پر فیصلہ سنائیں گے: عدالتی عملہ
Baca lebih lajut »

عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے ساتھ رجوع کرناچاہتے تھے، وکیل خاور مانیکاعدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے ساتھ رجوع کرناچاہتے تھے، وکیل خاور مانیکارجوع سے پہلے ہی بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نےعدت میں نکاح کرلیا: رضوان عباسی کے دلائل
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:06:51