رجوع سے پہلے ہی بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نےعدت میں نکاح کرلیا: رضوان عباسی کے دلائل
اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس میں خاور مانیکا کے وکیل نے کہا کہ خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے ساتھ رجوع کرنا چاہتے تھے۔
خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ خاورمانیکا بشریٰ بی بی کے ساتھ رجوع کرنا چاہتے تھے مگر رجوع سے پہلے ہی بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نےعدت میں نکاح کرلیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے ساتھ رجوع کرنا چاہتے تھے،وکیل رضوان عباسیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف عدت نکاح کیس میں دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران وکیل رضوان عباسی نے کہاکہ خاور مانیکا اپنی والدہ کو لے جا کر بشریٰ بی بی کے ساتھ رجوع کرنا چاہتے تھے،رجوع سے پہلے ہی بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے عدت میں نکاح کرلیا،نکاح کے...
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدت میں نکاح کیس میں دفعہ 496کے تحت سزا سنائی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضوان عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ خاور مانیکا کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر مقدمہ درج کیا گیا تھا،خاور مانیکا کی شکایت پر 496اور496بی کی دفعات...
Baca lebih lajut »
ایران اسرائیل کشیدگی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامیخاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی آج نہ آئے تو فیصلہ کر دوں
Baca lebih lajut »
دوران عدت نکاح کیس کی سماعت کے دوران خاور مانیکا اور عمران خان کے وکیل سلمان ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کی جس...
Baca lebih lajut »
دوران عدت نکاح کیس ؛ خاور مانیکا کے وکیل پھر پیش نہ ہوئے،سیشن جج شاہ رخ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوران عدت نکاح کیس میں سزا کےخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل پھر پیش نہ ہوئے، جج شاہ رخ ارجمند نے کہاکہ اگر کورٹ وقت کے دوران نہیں آتے تو فیصلہ کر دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت دوبار ہ ہوئی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں...
Baca lebih lajut »
نکاح کیس : میرے خاندان کو تباہ کر دیا آپ کے گھر کے ساتھ یہ ہو تو پتہ چلے، خاور مانیکا کا جج سے مکالمہاسلام آباد : نکاح کیس میں خاور مانیکا نے سزاکے خلاف اپیلیں سننے والے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہارکر دیا
Baca lebih lajut »