عامر، عماد وسیم اور عثمان خان کی سلیکشن کا طریقہ کار غلط ہے: محمد حفیظ

Indonesia Berita Berita

عامر، عماد وسیم اور عثمان خان کی سلیکشن کا طریقہ کار غلط ہے: محمد حفیظ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پی سی بی میں لوگ غلامانہ سوچ کے مالک ہیں.

صائم ایوب کو ورلڈ کپ میں بطور اوپنر ہی کھلانا چاہیے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو جرتے ہوئے انہوں نے پاکستان کی نیوزی لینڈ سے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست پر تجزیہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں کہ بابر اور رضوان اچھے کھلاڑی نہیں لیکن دونوں پوری ٹیم نہیں ہیں۔محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ محمد عامر، عماد وسیم اور عثمان خان اچھے کھلاڑی ہیں.

لیکن سلیکشن کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے۔ تینوں کھلاڑی پہلے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے جس کی پرفارمنس پر قومی ٹیم میں منتخب کیا جاتا۔بابر اور رضوان کی بطور اوپنر جوڑی توڑے جانے پر انہوں نے کہا کہ صائم ایوب کو بطور ٹی ٹوئنٹی اوپنر لانا میری نظر میں پرابلم کا حل تھا۔ بابر اور رضوان پوری ٹیم کا بوجھ اکیلے نہیں اٹھا سکتے. بابر گزشتہ کئی سال سے نمبر تین پر بیٹنگ کر رہے ہیں.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

محمد عامر اور عماد وسیم کے بعد پاکستان کے ایک اور معروف کھلاڑی نے میدان میں ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹر عمران نذیر نے کرکٹ میں واپسی کرتے ہوئے ٹریننگ شروع کر دی ہے اور اب اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عمران نذیر نے اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میں نے دوبارہ کرکٹ کی طرف واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، کرکٹ کھیلنے کے لیے فٹ ہونا بہت ضروری ہے، میں...
Baca lebih lajut »

عماد کو پہلے ٹی20 میں پلئینگ الیون کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقیدعماد کو پہلے ٹی20 میں پلئینگ الیون کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقیداتنا شور مچا کر محمد عامر اور عماد وسیم کو ٹیم میں لایا گیا تو انہیں موقع دیں، اقبال قاسم
Baca lebih lajut »

’گھر بیٹھے کھلاڑیوں کو بلا کر ٹیم مضبوط بنانے کی کوشش کی گئی‘’گھر بیٹھے کھلاڑیوں کو بلا کر ٹیم مضبوط بنانے کی کوشش کی گئی‘نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم منتخب کی ہے
Baca lebih lajut »

’’عامر کی واپسی سے 3 فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے‘‘’’عامر کی واپسی سے 3 فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے‘‘نسیم شاہ، محمد عامر کی موجودگی میں شاہین، حارث اور وسیم جونئیر تیسرے فاسٹ بولر ہوں گے، محمد آصف
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم میں کم بیک پر لگ رہا جیسے میں ڈیبیو کر رہا ہوں: محمد عامرقومی ٹیم میں کم بیک پر لگ رہا جیسے میں ڈیبیو کر رہا ہوں: محمد عامرملک سے کھیلنے کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے ،جب سینے پر ستارہ سجتا ہے تو وہ مختلف احساس ہوتا ہے: محمد عامر
Baca lebih lajut »

انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں! وسیم اکرمانڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں! وسیم اکرمانڈین پریمیئر لیگ میں ٹیموں کی جانب سے بہت زیادہ رنز بنانے اور ہدف کا تعاقب کرنے پر وسیم اکرم نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:30:31