’گھر بیٹھے کھلاڑیوں کو بلا کر ٹیم مضبوط بنانے کی کوشش کی گئی‘

Indonesia Berita Berita

’گھر بیٹھے کھلاڑیوں کو بلا کر ٹیم مضبوط بنانے کی کوشش کی گئی‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم منتخب کی ہے

، گھر بیٹھے کھلاڑیوں کو بلا کر ٹیم مضبوط بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔محمد حفیظ نے کہا کہ جب بابر اعظم کپتان تھے تو ان پر ہر گروپ کو نوازنے جیسے الزامات بھی لگے تھے۔

سابق کپتان نے کہا کہ شاہین آفریدی کو دو ماہ میں ہی کپتانی سے ہٹانے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی گئی، ٹیم کو بہتر بنانے کے لیے میں چار سالہ منصوبہ لایا تھا لیکن دو ماہ بعد ہی مجھے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان گزشتہ دنوں کیا گیا تھا جس میں حال ہی میں ریٹائرمنٹ واپس لینے والے کرکٹر محمد عامر اور عماد وسیم کی واپسی ہوئی ہے۔تاہم محمد حفیظ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم کے اعلان پر خوش نہیں ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے:

بابراعظم ، صائم ایوب، محمد رضوان، عثمان خان، افتخار احمد، اعظم خان ، عرفان خان نیازی، شاداب خان ، عماد وسیم ، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، زمان خان، محمد عامر، عباس آفریدی، اسامہ میر، فخرزمان اور ابرار احمدٹیم کے ریزرو کھلاڑیوں میں حسیب اللہ، محمد علی، صاحبزادہ فرحان، آغا سلمان اور وسیم جونیئر شامل ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظممعیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظمبشام واقعہ سے پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، دشمن کی سازشیں ناکام بنانا مشترکہ ذمے داری ہے، خطاب
Baca lebih lajut »

معروف بھارتی فلم پروڈیوسر سوندریا جگدیش کی اپنے گھر سے لاش برآمدمعروف بھارتی فلم پروڈیوسر سوندریا جگدیش کی اپنے گھر سے لاش برآمدسوندریا جگدیش نے پھانسی لگا کر خودکشی کی کوشش کی تھی
Baca lebih lajut »

حب حادثے میں جاں بحق 18 زائرین کی اجتماعی تدفینحب حادثے میں جاں بحق 18 زائرین کی اجتماعی تدفیندرگاہ شاہ نورانی کی زیارت کو جانے والے 18 زائرین کی اجتماعی تدفین کر دی گئی نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ سندھ نے بھی شرکت کی۔
Baca lebih lajut »

سات بچوں کے باپ نے گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیاسات بچوں کے باپ نے گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیابھارت کی ریاست راجستھان میں 32 سالہ ملزم نے 22 سالہ گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد خودکشی کرنے کی کوشش میں زخمی ہوگیا۔
Baca lebih lajut »

کلینک کے عملے نے کیٹ مڈلٹن کی میڈیکل رپورٹ کے ساتھ کیا کیا؟کلینک کے عملے نے کیٹ مڈلٹن کی میڈیکل رپورٹ کے ساتھ کیا کیا؟کیٹ مڈلٹن کی سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسپتال کے عملے نے ان کے نجی میڈیکل ریکارڈ کو دیکھنے کی کوشش کی ہے۔
Baca lebih lajut »

میاں بیوی کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے والی سرگرمیاںمیاں بیوی کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے والی سرگرمیاں کے بارے میں جانیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:43:00