عامر نے بیٹنگ (جُوا) کمپنی کیساتھ معاہدہ معطل کردیا

Indonesia Berita Berita

عامر نے بیٹنگ (جُوا) کمپنی کیساتھ معاہدہ معطل کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

فاسٹ بولر کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا

پاکستان اوربھارت کشیدگی میں کمی، مذاکرات سے مسائل حل کریں، امریکاسیمنٹ تھیلوں پر مینوفیکچرنگ، ایکسپائری تاریخیں لکھنا لازمبھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز سے جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاکالشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدبلوچستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیاقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بیٹنگ کمپنی کیساتھ ہونے والا معاہدہ معطل...

سوشل میڈیا سائٹس پر فاسٹ بولر محمد عامر کو بیٹنگ کمپنیز کے ساتھ معاہدے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا تاہم گزشتہ روز کرکٹر نے ولف777 نامی بیٹنگ سائٹ سے اپنا ایک سالہ معاہدہ معطل کردیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت بیٹنگ سائٹ عامر کو 1 کروڑ 25 لاکھ دے رہی تھی جبکہ کرکٹر کو اس کے بدلے کمپنی کی توثیق کرنی تھی تاہم کمپنی نے معاہدہ ختم ہونے کے بعد فاسٹ بولر کی تصاویر اور ویڈیوز ہٹادی ہیں۔عید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیایوٹیوب کا اشتہارات نہ دیکھنے والوں کے خلاف اقدام کا فیصلہ

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو تنبیہ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئیپاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو تنبیہ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئیمحمد عامر نے یقین دلایا ہے کہ کمپنی میری مزید تصاویرپروموشن کے لیے استعمال نہیں کرے گی
Baca lebih lajut »

بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت، امارات نے اسرائیل کیساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کر دیےغزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت، امارات نے اسرائیل کیساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کر دیےاماراتی سفیر محمد الخواجہ نے اس حوالے سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے
Baca lebih lajut »

‘عامر تانبا کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ’‘عامر تانبا کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ’اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عامر تانبا قتل کے واقعے پر بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کردیا ...
Baca lebih lajut »

الیکشن کمیشن نے سابق صوبائی وزیر کی جیت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، حلقے میں ...کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے سابق صوبائی وزیر زمرک خان کی بطور رکن بلوچستان اسمبلی پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے جیت کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے پورے حلقے میں 21 اپریل کو دوبارہ انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔  سپریم کورٹ کے جاری کردہ احکامات کے مطابق الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز حلقے کے 6 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ انتخابات کا نوٹیفکیشن بھی...
Baca lebih lajut »

اسرائیلی کمپنی کا جہاز قبضے میں لینے پر اسرائیل کی ایران کو سخت نتائج کی دھمکیاسرائیلی کمپنی کا جہاز قبضے میں لینے پر اسرائیل کی ایران کو سخت نتائج کی دھمکیہفتے کو ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے پرتگالی جہاز پر قبضہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 21:35:58