ہدایتکار کاشف نثار نے اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
ڈائریکٹر کاشف نثار نے حال ہی میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور بالی ووڈ میں کچھ باصلاحیت اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
جس پر ہدایتکار کا کہنا تھا کہ ان کی بڑی خواہش ہے کہ وہ عالیہ بھٹ کے ساتھ کام کریں، ان کا کہنا تھا کہ عالیہ جس طرح کردار نبھاتی ہیں وہ متاثر کن ہے، وہ اسکرپٹ کو اچھی طرح سمجھتی ہے اور جانتی ہے کہ کس کردار کو کس طرح نبھانا ہے۔ وہ جانتی ہے کہ کون سا ایکسپریشن کب استعمال کرنا ہے، عالیہ ذہین لڑکی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فواد خان اور وانی کپور کی ایک ساتھ پہلی فلم کی شوٹنگ کا آغازفواد خان اور وانی کپور ’’عبیر گلال‘‘ میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
Baca lebih lajut »
بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیابطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں: بابر اعظم
Baca lebih lajut »
’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقالبڑے اداکاروں جیسے شاہ رخ خان، سلمان خان، جوہی چاولہ، انوپم کھیر اور گووندا کے ساتھ کام کر چکے تھے
Baca lebih lajut »
مشی خان نے فواد خان کے ساتھ بھارت کی اداکارہ کی شریک حیثیت پر اظہارِ غضب کیاپاکستان کی سابق اداکارہ مشی خان نے فواد خان کے ساتھ بھارت کی اداکارہ وانی کپور کے ساتھ کام کرنے پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر یہ کہا ہے کہ فواد نے ایک نامور پاکستانی اداکارہ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے کم جانے والی بھارت کی اداکارہ کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
اچھی دوستی کے باوجود شاہ رخ نے بابا صدیقی کے جنازے میں شرکت کیوں نہ کی؟ وجہ سامنے آگئیاس کیس کو پہلے ہی سلمان خان اور شاہ رخ خان سے جوڑا جا رہا ہے کیونکہ بابا صدیقی کے ان دونوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات تھے
Baca lebih lajut »
کوئی پاکستانی عالیہ بھٹ کہے تو خوشی ہوتی ہے، ہانیہ عامرمجھے بہت سے پروجیکٹس عالیہ بھٹ سے مشابہت کی وجہ سے ملے، ہانیہ عامر
Baca lebih lajut »