فواد خان اور وانی کپور ’’عبیر گلال‘‘ میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
فواد خان اور وانی کپور کی ایک ساتھ پہلی فلم کی شوٹنگ کا آغازپاکستانی اداکار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی ایک ساتھ پہلی فلم ’’عبیر گلال‘‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے۔
اس خبر کی تصدیق ایک بیرون ملک تفریحی اشاعت نے کی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لندن اور اس کے آس پاس مختلف مقامات پر یہ فلم بندی ہورہی ہے۔ عبیر گلال کے پروڈیوسرز نے اس پروجیکٹ کےلیے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’عالمی سطح پر فواد خان کے مداحوں کی تعداد بہت بڑی ہے، اور ہم توقع کرتے ہیں کہ ناظرین اور ان کے پرستار اس فلم کو دل سے قبول کریں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
'استری 2' نے رنبیر کپور کی 'انیمل' کو بھی شکست دیدیشردھا کپور کی فلم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
Baca lebih lajut »
'جوان' کو پیچھے چھوڑ کر 'استری 2' سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئیشردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم نے ہندی سینما میں تاریخ رقم کردی
Baca lebih lajut »
'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' صرف بھارتی ریاست پنجاب میں ریلیز ہوگی، رپورٹفواد خان اور ماہرہ خان کی یہ فلم اگلے ماہ 2 اکتوبر کو بھارت میں ریلیز ہوگی
Baca lebih lajut »
'دھوم 4' میں رنبیرکپور کی اینٹری، ابھیشیک بچن آؤٹرنبیر کپور اپنی سالگرہ کے روز دھوم 4 کی شوٹنگ شروع کریں گے
Baca lebih lajut »
رہا کپور کی معصومیت نے پھر دل موہ لیے، نانی نیتو سے ملاقات کا دلکش منظر وائرلیہ ویڈیو اس وقت لی گئی جب عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور ان کی بیٹی رہا ایک ساتھ سفر پر جا رہے تھے
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کیلئے لوگ پاگل ہیں، مجھے بھی ایسی شہرت چاہیے: عرفیشاہ رخ خان وہ اداکار ہیں جنہیں کبھی بھی اپنی فلم کی تشہیر نہیں کرنی پڑتی، اس کے باوجود ان کی فلم ایک ہزار کروڑ روپے کما لیتی ہے: عرفی جاوید
Baca lebih lajut »