عالمی سطح پر بے گھر افراد کی تعداد میں ایک سال کے دوران 10 فیصد اضافہ

Gaza Berita

عالمی سطح پر بے گھر افراد کی تعداد میں ایک سال کے دوران 10 فیصد اضافہ
Ukraine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مسلسل 12 ویں سال بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور 2023 کے اختتام تک یہ تعداد 11 کروڑ 73 لاکھ تک پہنچ گئی۔

دنیا بھر میں ایک سال کے دوران بے گھر افراد کی تعداد لگ بھگ 10 فیصد اضافہ ہوا اور ان کی تعداد 12 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔

ادارے کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سب سے زیادہ افراد سوڈان میں بے گھر ہوئے جہاں مسلح تنازعے کے باعث 70 لاکھ سے زائد افراد کو گھر چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔غزہ میں ایک تخمینے کے مطابق 17 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں مگر اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کے لیے کام کرنے والا ادارہ 6 لاکھ سے زائد افراد کا خیال رکھ رہا ہے تو اس گنتی پر نظرثانی نہیں کی گئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ukraine

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کتنے پاکستانی بچے تمباکو نوشی میں مبتلا ہورہے ہیں؟ ہوشربا انکشافکتنے پاکستانی بچے تمباکو نوشی میں مبتلا ہورہے ہیں؟ ہوشربا انکشافپاکستان میں تمباکو نوشی کی لت میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے، ایک سروے کے مطابق یومیہ چھ سے پندرہ سال تک کی عمر کے قریب بارہ سو پاکستانی
Baca lebih lajut »

اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہاسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ10 لاکھ پناہ گزینوں کے مسکن پر اسرائیلی کارروائی سے معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، یورپی یونین
Baca lebih lajut »

قرض کا 80 فیصد سود کی ادائیگی پر خرچ ہوا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اعداد و شمار جاریقرض کا 80 فیصد سود کی ادائیگی پر خرچ ہوا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اعداد و شمار جاریمالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بجٹ کا 64 فیصد قرض کی ادائیگی پر خرچ ہوا، قرض کی ادائیگی پر اخراجات بڑھنے کی وجہ بلند شرح سود ہے: وزارت خزانہ
Baca lebih lajut »

پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالر جائیداد کے مالک نکلےپراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالر جائیداد کے مالک نکلےفہرست میں سیاسی شخصیات، عالمی سطح پر پابندیوں کا شکار افراد، مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث اور جرائم پیشہ افراد شامل ہیں
Baca lebih lajut »

پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرکی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالرکی جائیداد کے مالک نکلےپراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرکی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالرکی جائیداد کے مالک نکلےفہرست میں سیاسی شخصیات، عالمی سطح پر پابندیوں کا شکار افراد، مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث اور جرائم پیشہ افراد شامل ہیں
Baca lebih lajut »

افغانستان میں شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئےافغانستان میں شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئےافغانستان میں شدید سیلاب سے سینکڑوں افراد ہلاک اورہزاروں بے گھر ہوگئے، اس تباہی کے بعد ہزاروں افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:36:00