سوشل میڈیا پر گوہر ممتاز کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ عاطف اسلم نے ان سے معافی مانگ لی ہے۔
گوہر ممتاز اور عاطف اسلم نے جل بینڈ میں ساتھ کام کیا تھا تاہم کئی سال کا یہ ساتھ ختم ہوا تو دونوں میں دوریاں بھی آگئیں۔
دراصل اس ویڈیو میں گوہر، عاطف اسلم کے ایک پرانے انٹرویو کے حوالے سے بات کر رہے ہیں جس میں انہوں نے گوہر سے متعلق منفی تبصرہ کیا تھا اور گلوکار کو ان کے اس تبصرے سے تکلیف پہنچی تھی۔گوہر ممتاز نے بتایا کہ ان کے اور عاطف کی درمیان پیدا ہونے والی یہ تلخی دور ہوگئی جب ایک دن عاطف نے ان سے معافی مانگ لی۔ سوشل میڈیا پر گلوکار گوہر ممتاز کے اس انٹرویو کی کلپ وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں، جل بینڈ کے فینز کا کہنا ہے کہ وہ آج بھی بینڈ کے گانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور ماضی کے اس معروف بینڈ کو ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’ہمیں شرم آنی چاہیے’، زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی کیوں مانگی؟ذاکر نائیک ان دنوں سرکاری دعوت پر پاکستان میں موجود ہیں جب کہ انہوں نے کچھ روز قبل کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں اجتماع سے خطاب کیا
Baca lebih lajut »
ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی 'سندور' کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیاداکارہ کے شوہر نے شادی کے 7 ماہ بعد خودکشی کرلی تھی
Baca lebih lajut »
بالی وڈ ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے مجھے سے معافی مانگی تھی: گلوکار وارث بیگ کا انکشافگلوکار وارث بیگ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میوزک اور گانوں کے حوالے سے گفتگو کی
Baca lebih lajut »
شادی کی تقریب میں ’گدھی‘ کہنے پر دُلہن طلاق لینے عدالت جا پہنچیعلی سے میں نے اس کی تعلیم دیکھ کر شادی کی تھی لیکن جلد ہی علی کی اصلیت میرے سامنے آگئی: خاتون کا مؤقف
Baca lebih lajut »
زویا ناصر نے ہم ایوارڈز میں فین کے موبائل فون ڈراپ کرنے پر معافی مانگیمشہور پاکستانی اداکارہ زویا ناصر نے حالیہ ہم ایوارڈز میں ایک فان کے موبائل فون ڈراپ کر کے اسے متوجہ کرتے ہوئے معافی مانگی۔ وہ لوگوں سے سلfies لینے اور ان کے ساتھ ویڈیو بنانے میں مصروف تھیں جب انہوں نے اپنی حوصلہ افزائی میں فلیش کا شکار ہونے کی وجہ سے فون گرا دیا۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی اور فین کو معافی مانگی کہ وہ اس کے فون ڈراپ ہو جانے کا علم ہی نہیں تھا۔
Baca lebih lajut »
فلسطینی بزرگ نے شہادت سے قبل اسرائیلی فوجیوں کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئی66 سالہ زیاد ابو حلیل کو اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ان کے گھر پر چھاپے اور حملے کے دوران شہید کیا گیا: فلسطینی وزارت صحت
Baca lebih lajut »