حماس سربراہ یحییٰ سنوار 16 اکتوبر کو غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے
اسرائیلی فورسز سے دلیری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی موت طلب کرنے کی پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
غزہ کے شہریوں کا کہنا ہے کہ یحییٰ سنوار نے قابض صیہونی فورسز سے بہادری سے لڑ کر شہادت کا رتبہ حاصل کر کے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد کی پہلی ویڈیو سامنے آگئییحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے
Baca lebih lajut »
حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟اسرائیل کے سرکاری ریڈیو سے بھی دعویٰ کیا جارہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی کارروائی میں شہید ہوچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »
یحییٰ سنوار کی شہادت، حماس کے 5 میں سے 4 سربراہان اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئےاسماعیل ہنیہ سے قبل رواں سال جنوری میں اسرائیل ان کے نائب صالح العروری کو بیروت میں ڈرون حملے میں شہید کیا
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج نے یحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ: آخری لمحات کی ویڈیو وائرل کردیاسرائیلی فوج نے یحییٰ السنوار پر حملے کے وقت کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ ویڈیو میں ایک زخمی شخص دکھایا گیا ہے جسے اسرائیلی فوج یحییٰ سنوار سمجھ رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے: نیتن یاہویحییٰ سنوار کو رفح میں آئی ڈی ایف کے بہادر جوانوں نے مارا، اسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
سری لنکا صدارتی الیکشن:کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکاووٹوں کی گنتی کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا، ان ووٹوں کو گنا جائے گا جن میں ووٹرز نے امیدواروں کو پہلی، دوسری یا تیسری ترجیح کے طور پر چنا ہے
Baca lebih lajut »