طالبان اہلکار کے قاتل کو سرِعام گولیاں مار کر موت کی سزا دیدی گئی

Indonesia Berita Berita

طالبان اہلکار کے قاتل کو سرِعام گولیاں مار کر موت کی سزا دیدی گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

قتل کے مجرم کو مقتول کے خاندان کے ایک فرد نے گولیاں مار کر سزائے موت پر عمل درآمد کیا

طالبان نے قصاص و دیت کے اسلامی قانون کے تحت صوبہ پکتیا کے علاقے گردیز میں ایک قاتل کو سزائے موت دیدی گئی۔

سزائے موت دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں جمع ہوئی تھی تاہم کسی کو موبائل فون اور کیمرے اندر لے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔تاہم عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے دعویٰ کیا ہے کہ مقتول کے لواحقین میں سے ایک نے قاتل کے سینے پر تین گولیاں مار کر سزائے موت پر عمل درآمد کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گولیاں لگنے کے بعد بابا صدیقی کے آخری الفاظ کیا تھے؟بھارتی میڈیا پر تفصیلات جاریگولیاں لگنے کے بعد بابا صدیقی کے آخری الفاظ کیا تھے؟بھارتی میڈیا پر تفصیلات جاریبابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو ممبئی کے علاقے باندرہ میں ان کے بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے باہر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

بلوچستان کانسٹیبلری اہلکار کے نجی ٹارچر سیل سے چار نوجوانون بازیاب، اہلکارگرفتاربلوچستان کانسٹیبلری اہلکار کے نجی ٹارچر سیل سے چار نوجوانون بازیاب، اہلکارگرفتاراہلکار سمیت چار افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ قبضے میں لیا گیا ہے ، پولیس
Baca lebih lajut »

روسی صدر کی کوئٹہ میں خودکش حملے کی مذمت، پاکستان کیساتھ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون کا اعلانروسی صدر کی کوئٹہ میں خودکش حملے کی مذمت، پاکستان کیساتھ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون کا اعلانوحشیانہ کارروائی میں ملوث عناصر کو ان کے جرائم کی سزا دی جائے: ولادمیر پیوٹن
Baca lebih lajut »

راولپنڈی؛ گھریلو ناچاقی پر ملزم نے اپنی بیوی اور ساس کو گولیاں مار کر قتل کردیاراولپنڈی؛ گھریلو ناچاقی پر ملزم نے اپنی بیوی اور ساس کو گولیاں مار کر قتل کردیامقتولین کی شناخت ملزم کی اہلیہ اقرا لطیف اور اس کی ساس یاسمین کے ناموں سے ہوئی ہے، پولیس
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی چینی سفارت خانے آمد، کراچی واقعے کے ملزم کو گرفتار و سزا کی یقین دہانیوزیراعظم کی چینی سفارت خانے آمد، کراچی واقعے کے ملزم کو گرفتار و سزا کی یقین دہانیملوث افراد کو گرفت میں لینے اور انہیں سزا دلوانے کے عمل کی بذات خود نگرانی کر رہا ہوں، شہباز شریف
Baca lebih lajut »

’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاری’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاریدیوالی پر الو ارجن اور رشمیکا مندانا کے شادی شدہ کردار کی جھلک بھی جاری کی گئی تھی جس نے شائقین کو مزید پرجوش کر دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 05:13:38