صاحبزادہ حامد رضا اور مولانا نسیم الرحمان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتار

Indonesia Berita Berita

صاحبزادہ حامد رضا اور مولانا نسیم الرحمان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی رہنما زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم سمیت دیگر رہنماؤں کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر حراست میں لیاگیا

اسلام آباد پولیس نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اور پی ٹی آئی رہنما مولانا نسیم الرحمان کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما زین قریشی، وقاص اکرم اور عامر ڈوگر اور دیگر رہنما بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر موجود تھے بعد ازاں انہیں بھی حراست میں لے لیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گورنر کے پی نے فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دیدیاگورنر کے پی نے فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دیدیاپی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ فضل الرحمان انہیں تمام مسائل سے نکال لیں گے، پی ٹی آئی کا مسیحا اس وقت مولانا فضل الرحمان ہیں: گورنر فیصل کریم کنڈی
Baca lebih lajut »

حکومت ڈوبتی کشتی ہے جو ساتھ دے گا خود بھی ڈوبے گا، لطیف کھوسہ کا مولانا کو مشورہحکومت ڈوبتی کشتی ہے جو ساتھ دے گا خود بھی ڈوبے گا، لطیف کھوسہ کا مولانا کو مشورہمولانا فضل الرحمان حکومت کا ساتھ دے کر سیاسی خودکشی نہیں کریں گے: پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کا انٹرویو میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجملک میں انٹرنیٹ کی بندش لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجدرخواست میں وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

فیض حمید اورپی ٹی آئی ایک ہی نام ہے، معاملہ دور تک جائےگا: فیصل واوڈافیض حمید اورپی ٹی آئی ایک ہی نام ہے، معاملہ دور تک جائےگا: فیصل واوڈایہ شروعات ہے ابھی بہت بڑے بت گرنے ہیں، آنے والے دنوں میں بانی پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی زمین پر لیٹ جائےگی، سینیٹر فیصل واوڈا
Baca lebih lajut »

’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘بانی پی ٹی آئی نے بھاری دل کے ساتھ جلسہ موخر کیا، اب انہوں نے کہہ دیا ہے کہ 8 ستمبر کو جلسہ لازمی ہوگا: پی ٹی آئی رہنما
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہیں کیا گیا: صاحبزادہ حامد رضاوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہیں کیا گیا: صاحبزادہ حامد رضاوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکو گرفتار نہیں کیا گیا، ہماری بات ہوگئی ہے علی امین گنڈا پور خیریت سے ہیں: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 02:09:40