شیطان نے ریلیز کے پہلے دن باکس آفس پر کتنی کمائی کی؟

Indonesia Berita Berita

شیطان نے ریلیز کے پہلے دن باکس آفس پر کتنی کمائی کی؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن، آر مادھون اور جیوتیکا اسٹارر ہارر فلم شیطان کو 8 مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز کیا گیا۔

ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش کے مطابق شیطان نے ریلیز کے پہلے دن بھارت میں 14.5 کروڑ کا بزنس کیا ہے جبکہ دنیا بھر سے فلم نے 25.70 کمائی کی ہے۔ریلیز کے دوسرے روز شیطان کے ایک لاکھ 95 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں جن کی قیمت 4.90 کروڑ بنتی ہیں، فلم کو رندیپ ہدا اور ایلینا ڈٰ کروز کی فلم ’تیرا کیا ہوگا لولی‘ سے مقابلے کا سامنا ہے۔

اجے دیوگن نے آخری بار اداکارہ تبو کے ساتھ فلم ’بھولا‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جس نے پہلے دن باکس آفس پر 11 کروڑ کمائے تھے جبکہ فلم 90 کروڑ کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافبابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسغزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
Baca lebih lajut »

ویڈیو: ہائی وے پر مسافر بردار طیارہ گاڑیوں پر آگراویڈیو: ہائی وے پر مسافر بردار طیارہ گاڑیوں پر آگراجنوب مغربی فلوریڈا ہائی وے پر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی اس دوران حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے
Baca lebih lajut »

کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
Baca lebih lajut »

’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر بیان جاری کردیاآئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر بیان جاری کردیااسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے خط پر بیان جاری کردیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 22:10:49