بنگلا دیش کے صدر کا حسینہ واجد کی برطرفی کے بعد خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکم
شیخ حسینہ واجد خفیہ مقام پر منتقل، برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک بھارت میں رہنے کا فیصلہبھارت نے برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک بنگلا دیش کی مستعفی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو خفیہ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
بنگلا دیس کے ٹی وی نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ مستعفی وزیر اعظم کو بھارت نے خفیہ مقام پر منتقل کر دیا ہے، مزید یہ کہ شیخ حسینہ واجد کی خواہش ہے کہ وہ برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کر لیں۔رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی بیٹی صائمہ واجد نئی دلی میں مقیم ہیں جس سے جلد ہی شیخ حسینہ واجد کی ملاقات کرائی جائے گی۔
شیخ حسینہ واجد کے اس بیان میں طلبا میں غم و غصے کی لہر مزید تیز ہو گئی، اور ان کے مظاہروں میں شدت آ گئی۔مظاہروں میں خوفناک حد تک شدت کے بعد بنگلادیشی آرمی چیف نے وزیر اعظم کو مستعفی ہونے کے لیے 45 منٹ میں مستعفیٰ ہونے کی ڈیڈ لائن دی تھی، شیخ حسینہ واجد نے قوم کے نام تقریر ریکارڈ کرانے کی کوشش کی مگر انہیں روک دیا گیا۔
گزشتہ روز بنگلادیشی آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں عبوری حکومت قائم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔مگر طلبا تحریک کے سرکردہ رہنماؤں نے بنگلادیشی آرمی چیف کی جانب سے ملک میں عبوری حکومت کے قیام کو مسترد کرتے ہوئے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر یونس کی زیر صدارت عبوری حکومت بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجدکے بھارت میں قیام کا فیصلہبنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ کی نئی دلی میں مقیم اپنی بیٹی صائمہ واجد سے بھی ملاقات کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
Baca lebih lajut »
عوامی احتجاج اور دباؤ پر بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیاشیخ حسینہ واجد خصوصی طیارے میں بھارت روانہ ؛ بنگلادیش کے آرمی چیف تھوڑی دیر میں قوم سے خطاب کریں گے
Baca lebih lajut »
عدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیطلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
Baca lebih lajut »
ویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےشیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت جانے کے بعد مظاہرین نے ان کی سرکاری رہائش میں توڑ پھوڑ کی اور سامان بھی اٹھا کر لے گئے۔
Baca lebih lajut »
شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »