عوامی احتجاج اور دباؤ پر بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا

Indonesia Berita Berita

عوامی احتجاج اور دباؤ پر بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

شیخ حسینہ واجد خصوصی طیارے میں بھارت روانہ ؛ بنگلادیش کے آرمی چیف تھوڑی دیر میں قوم سے خطاب کریں گے

عوامی احتجاج اور دباؤ پر بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیابنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کے نتیجے میں ملک کی سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والی حسینہ واجد مستعفی ہوگئیں۔

بنگلادیش کی سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے والی حسینہ واجد کو مبینہ طور پر فوج کی جانب سے مستعفی ہونے کے لیے 45 منٹ کا وقت دیا گیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیعدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیطلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
Baca lebih lajut »

سڑکوں پر نکلنے والے طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، ہم وطن انہیں کچل دیں: بنگلا دیشی وزیراعظمسڑکوں پر نکلنے والے طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، ہم وطن انہیں کچل دیں: بنگلا دیشی وزیراعظمسڑکوں پر احتجاج کرنے والے طالبعلم نہیں دہشتگرد ہیں جو ملک کو غیرمستحکم کرنے نکلے ہیں: شیخ حسینہ واجد
Baca lebih lajut »

متحدہ عرب امارات میں حسینہ حکومت کیخلاف احتجاج کرنے پر بنگلادیشی تارکین وطن گرفتارمتحدہ عرب امارات میں حسینہ حکومت کیخلاف احتجاج کرنے پر بنگلادیشی تارکین وطن گرفتارمتحدہ عرب امارات میں پاکستان اور بھارت کے بعد بنگلادیشی تارکین وطن کی بڑی تعداد موجود ہے، اس حوالے سے ان کا شمار تیسری بڑی قوم میں ہوتا ہے
Baca lebih lajut »

حسینہ واجد حکومت کا کوٹا سسٹم پر سپریم کورٹ کا حکم قبول کرنے کا فیصلہ، کرفیو بدستور نافذحسینہ واجد حکومت کا کوٹا سسٹم پر سپریم کورٹ کا حکم قبول کرنے کا فیصلہ، کرفیو بدستور نافذہمیں لوگوں کی حفاظت کے لیے کرفیو لگانے پر مجبور ہونا پڑا، جیسے ہی حالات معمول پر آئیں گے تو کرفیو اٹھا لیا جائیگا: شیخ حسینہ واجد
Baca lebih lajut »

بنگلادیش: طلبہ کی سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے دن مظاہروں میں 12 افراد ہلاکبنگلادیش: طلبہ کی سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے دن مظاہروں میں 12 افراد ہلاکبنگلادیشی حکومت نے احتجاجی مظاہروں کےپیش نظر ملک میں انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر بند کر دی، مظاہرین کا شیخ حسینہ سے استعفے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »

برطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمیبرطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمیبرطانوی وزیراعظم نے واقعے میں جاں بحق بچوں اور زخمیوں کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے خوفناک اور دہلانے والا واقعہ قرار دیدیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:34:17