شہید بے نظیر بھٹو کو عوامی طاقت پر گہرا اعتماد تھا، صدر مملکت

Indonesia Berita Berita

شہید بے نظیر بھٹو کو عوامی طاقت پر گہرا اعتماد تھا، صدر مملکت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

صدر مملکت آصف علی زرداری کا 17ویں یوم شہادت پر پیغام، بے نظیر کو خراج عقیدت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بے نظیر کی جہدوجہد ہم سب کیلیے مشعل راہ ہے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نے ایسے پاکستان کا خواب دیکھا جہاں عوام کی طاقت راج کرے گی، شہید بے نظیر کے ’’جمہوریت بہترین انتقام ہے‘‘کے الفاظ استبداد اور آمریت کا منہ توڑ جواب تھے جبکہ بے نظیر بھٹو کا عوامی طاقت پر گہرا اعتماد تھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی بے پناہ جراٴت کا سفر تھی، شہید بے نظیر بھٹو ہمارے لیے تحریک اور ہمت کا باعث تھیں، وہ جمہوریت کی بحالی و استحکام ، عوام کے سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق کے لیے آمریتوں کے خلاف ڈٹی رہیں۔

انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیربھٹو شہید آج بھی لاکھوں لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں، شہید بے نظیر بھٹو کے پرامن، ترقی پسند اور جمہوری پاکستان کے وژن کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں، آن کا نظریہ آج بھی زندہ ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

16 سال سے جنوبی افریقا میں مقیم پاکستانی جعلی ویزے پر دبئی سے ڈی پورٹ16 سال سے جنوبی افریقا میں مقیم پاکستانی جعلی ویزے پر دبئی سے ڈی پورٹمسافر توصیف شہزاد 23 نومبر کو بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد سے وزٹ ویزے پر آذربائیجان کیلئے روانہ ہوا تھا
Baca lebih lajut »

پیپلزپارٹی شہید بے نظیرآباد ڈویژن کا زرداری ہاؤس میں نثار کھوڑو کی زیرصدارت اجلاسپیپلزپارٹی شہید بے نظیرآباد ڈویژن کا زرداری ہاؤس میں نثار کھوڑو کی زیرصدارت اجلاسبے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو لاڑکانہ میں تاریخی جلسہ عام ہوگا جلسے سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے
Baca lebih lajut »

ہمارے یہاں اور ہمسائے ملک میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو خواتین کی ترقی نہیں چاہتے، بلاول بھٹوہمارے یہاں اور ہمسائے ملک میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو خواتین کی ترقی نہیں چاہتے، بلاول بھٹوشہید بے نظیر نے کہا تھا خواتین جو کرنا چاہیں کرسکتی ہیں، لیاری میں خواتین کےلیے پنک فٹبال اسٹیڈیم کے افتتاح پر خطاب
Baca lebih lajut »

اسپتال میں خاتون سے زیادتی کا سنگین واقعہاسپتال میں خاتون سے زیادتی کا سنگین واقعہراولپنڈی کے بے نظیر بھٹو اسپتال میں ایک خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے اسپتال کے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ریلوے کا بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہریلوے کا بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہخصوصی ٹرین لاہور سے گڑھی خدابخش کے لیے چلائی جائے گی
Baca lebih lajut »

مستقبل کی عالمی معاشی ترقی مشرقی ممالک پر منحصر کرے گی، صدر مملکتمستقبل کی عالمی معاشی ترقی مشرقی ممالک پر منحصر کرے گی، صدر مملکتبلیو اکانومی تعاون پر تیسرے چین بحرِ ہند علاقائی فورم سے صدر مملکت کا ویڈیو خطاب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 14:17:00