شروتی ہاسن کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری

Indonesia Berita Berita

شروتی ہاسن کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بالی وڈ کی نامور شخصیت کمل ہاسن کی صاحبزادی و اداکارہ شروتی ہاسن کو ایکشن سے بھرپور ساؤتھ انڈین فلم میں اہم کردار مل گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شروتی ہاسن نے مقبول ساؤتھ انڈین اداکار یش کی آئندہ ریلیز ہونے والی فلم ’ٹاکسک‘ کو جوائن کر لیا جہاں وہ بھرپور ایکشن میں نظر آ سکتی ہیں۔

’ٹاکسک‘ کی کہانی منشیات مافیا کے گرد گھومتی ہے جس میں بھرپور ایکشن دیکھنے کو ملے گا۔ اطلاعات ہیں کہ فلم کی کہانی کو گوا میں فلمایا جائے گا۔ بھاری بجٹ سے بننے والی فلم کی ہدایت کاری کے فرائض گیتو موہن داس انجام دیں گے۔بھارتی میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دے کر تصدیق کی کہ شروتی ہاسن اس فلم میں اہم کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں گی۔ اس سلسلے میں فلمسازوں کی طرف سے باضابطہ اعلان ہونا باقی ہے۔

کے وی این پروڈکشنز کے بینر تلے تیار ہونے والی فلم ’ٹاکسک‘ کی ریلیز 10 اپریل 2025 کو متوقع ہے تاہم مداح ابھی سے اس کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ دوسری جانب یہ خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں کہ بالی وڈ کی ’بیبو‘ کرینہ کپور بھی یش کی فلم میں جلوہ گر ہو سکتی ہیں۔ کرینہ کپور نے خود سوشل میڈیا پر مداحوں سے گفتگو کے دوران اس بات کا عندیہ دیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بڑی خوشخبری، اب بنجر زمین بھی سونا اگلے گیبڑی خوشخبری، اب بنجر زمین بھی سونا اگلے گیپاکستان کے کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ اب بنجر زمین بھی سونا اگلے گی یعنی سیم اور تھور والی زمین پر گندم اگائی جا سکے گی۔
Baca lebih lajut »

محمد رضوان نے بابر اعظم کی شادی سے متعلق خوشخبری سنادیمحمد رضوان نے بابر اعظم کی شادی سے متعلق خوشخبری سنادیبابر اعظم کے دوست اور سابق اوپننگ پارٹنر محمد رضوان نے اسٹار بیٹر کی شادی سے متعلق مداحوں کو خوشخبری سنادی۔
Baca lebih lajut »

اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریاوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
Baca lebih lajut »

پلے آف سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلیے زبردست خوشخبریپلے آف سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلیے زبردست خوشخبریمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےوہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں، معاشی مسائل تک محدود ہے، ترجمان کا عمران خان کے خط پر ردعملآئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں، معاشی مسائل تک محدود ہے، ترجمان کا عمران خان کے خط پر ردعملادارہ جاتی معاشی استحکام وترقی کیلیے انتخابی تنازعات کے شفاف اورپرامن حل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، نمائندہ آئی ایم ایف
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 21:12:34