اداکارہ شرمین سیگل کو عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور وکی کوشل کے ساتھ نئی فلم ’لو اینڈ وار‘ میں کاسٹ کرنے کی خبریں سامنے آئی ہیں
کیٹ میڈلٹن کی جگہ آفیشل تقریبات میں شرکت کرنے والی ہمشکل کی تصاویر وائرلشادی کی تقریب سے چور زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر فرار
بھنسالی پروڈکشن نے رواں سال کے اوائل میں عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور وکیل کوشل کو رومانوی فلم کی کاسٹ میں شامل کیا تھا اب شرمین سیگل کو حال ہی میں اس پروجیکٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ریڈٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شرمین سیگل سنجے لیلا بھنسالی کی فلم کا حصہ ہوں گی۔ واضح رہے کہ ہیرا منڈی میں شرمین سیگل کی اداکاری پر تنقید کی گئی تھی اور سوشل میڈیا پر تنقید سے تنگ آکر انہوں نے کمنٹ سیکشن بھی بند کردیا تھا۔
دوسرے صارف نے لکھا کہ میں نے ہیرا منڈی کی 7ویں قسط دیکھ رہا ہوں اور یہ کہنا چاہتا ہوں کہ شرمین سیگل کو ایک منٹ کے لیے بھی نہیں دیکھ سکتا۔ادیتی راؤ حیدری نے حالیہ انٹرویو میں اس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو کچھ ہو رہا ہے ٹھیک نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہت ہی خوفناک چیز ہے، میں جانتی ہوں کچھ لوگ سیریز کو پسند کر رہے ہیں اور کچھ نہیں لیکن ناپسندگی کے اظہار کا بھی ایک طریقہ کار ہوتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑےایکشن اور ڈرامے سے بھرپور فلم ’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل ’عالم زیب‘ کی اداکاری پر برس پڑے۔
Baca lebih lajut »
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پر تنقید، سوناکشی سنہا کا ردعمل سامنے آگیاسنجے لیلا بھنسالی ایک فنکار ہیں اور انہوں نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے، اداکارہ
Baca lebih lajut »
ادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے آگئیںممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری ’عالم زیب‘ کا کردار نبھانے والی شرمین سیگل کے دفاع میں
Baca lebih lajut »
وہ اداکارہ جس نے سلمان خان کی شادی کی پیشکش ٹھکرادی تھیممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ شرمین سیگل مہتا نے بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان کی شادی کی پیشکش ٹھکرا دی۔نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق شرمین سیگل مہتا بالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں۔ شرمین سیگل مہتا نے حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ایک حالیہ...
Baca lebih lajut »
سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرامنڈی‘ میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟بالی ووڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی پہلی ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
فلم ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالیہیرامنڈی کا آئیڈیا 18 سال سے موجود تھالیکن کہانی بہت وسیع ہونے کی وجہ سے فلم کی تیاری نہیں کی جاسکی: بھارتی ہدایتکار
Baca lebih lajut »