فلم ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالی

Bollywood Berita

فلم ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالی
Pakistani Actors
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ہیرامنڈی کا آئیڈیا 18 سال سے موجود تھالیکن کہانی بہت وسیع ہونے کی وجہ سے فلم کی تیاری نہیں کی جاسکی: بھارتی ہدایتکار

/ فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سنجے لیلا بھنسالی نے انکشاف کیا کہ ہیرامنڈی کا آئیڈیا ان کے پاس 18 سال سے موجود تھا لیکن کہانی بہت وسیع ہونے کی وجہ سے فلم کی تیاری نہیں کی جاسکی۔ سنجے لیلا بھنسالی کا کہنا تھا کہ ایک وقت میں اس فلم کیلئے پاکستانی اداکاروں عمران عباس، ماہرہ خان اور فواد خان کو کاسٹ کرنے کا سوچاتھا لیکن پھر یہ خیال تبدیل ہوگیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistani Actors

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سیریز 'ہیرامنڈی' میں پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتا تھا، سنجے لیلا بھنسالیسیریز 'ہیرامنڈی' میں پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتا تھا، سنجے لیلا بھنسالیگزشتہ 18 برس سے 'ہیرامنڈی' پر کام کرنے کا سوچ رہا تھا، سنجے لیلا بھنسالی
Baca lebih lajut »

ریچا چڈھا کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئیریچا چڈھا کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئیممبئی: بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے نامور فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔
Baca lebih lajut »

14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی، نیا لک جاری14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی، نیا لک جاریفردین خان بھارت کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کی دنیا میں واپسی کررہے ہیں
Baca lebih lajut »

سنجے لیلا نے فردین خان کیساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟سنجے لیلا نے فردین خان کیساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟اسکرین پر واپس آنے والے فردین خان نے انکشاف کیا کہ سنجے لیلا بھنسالی نے 2000 کی دہائی میں ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
Baca lebih lajut »

خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے۔۔۔۔بھارتی اداکارہ ودیا نے کیا کہا؟خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے۔۔۔۔بھارتی اداکارہ ودیا نے کیا کہا؟فلم ’چک دے انڈیا ‘ کی اداکارہ ودیا مالوادے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امتیاز علی نے زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا۔
Baca lebih lajut »

20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو، سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئے20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو، سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئےبھارتی اداکار نے پاکستانی کراٹے ماسٹر سے سنجے دت کے بیٹے کا تعارف بھی کرایا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:00:30