شرح سود میں کمی، معیشت پر مثبت اثرات

Indonesia Berita Berita

شرح سود میں کمی، معیشت پر مثبت اثرات
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

شرح سود 22.5 کی بلند سطح سے کم ہوکر اب 15 فیصد پر آگئی ہے۔

امید کی جانی چاہیے کہ حکام اس آزمائش سے بھی سرخرو ہوکر نکلیں گے جس پر عالمی مگرمچھوں کی نگاہ ہے۔ فوٹو: فائل

چار ماہ میں سات فیصدکمی بڑی کمی ہے، مگر علاقائی تناظر میں دیکھا جائے تو پاکستان اس وقت بھی خطے کے تمام ممالک میں شرح سود کے لحاظ سے اوپر ہے۔ بھارت اور نیپال میں شرح سود 6.5 فیصد ہے، سری لنکا میں 8.

شرح سود میں کمی ہونے کا مڈل کلاس کو بھی فائدہ پہنچے گا۔ ذاتی گھر، گاڑی اور ذاتی قرض لینے والوں کو ریلیف ملے گا۔ صنعتوں میں مہنگے مشینری آلات استعمال ہوتے ہیں اور اکثر صنعتیں قرض لے کر یہ آلات اور مشینری کی خریداری کرتی ہیں اور جیسے جیسے وہ ان آلات اور مشینری سے منافع کماتے ہیں ویسے ویسے قرض پر سود اور اصل سرمایہ کی واپسی ممکن ہوتی ہے۔ جب افراط زر کی وجہ سے بنیادی شرح سود میں اضافہ ہوتا ہے تو وہ کاروبار اور صنعت کو چلانے کی لاگت بڑھا دیتا ہے جب کہ صارفین بھی مصنوعات کی خریداری کم کردیتے...

مسئلہ یہ ہے کہ حکومت نے کاروبار کرنے کا خرچ اتنا بڑھا دیا ہے کہ شرح سود کم ہونا اب زیادہ معنی نہیں رکھتا۔ اسی طرح سنگل ڈیجٹ شرح سود ہونے سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر تیزی پکڑ سکتا ہے۔ گو کہ حکومت نے غیر ضروری ٹیکسزکی بھرمارکر رکھی ہے لیکن امید کی جاسکتی ہے کہ شرح سود کم ہونے سے رئیل اسٹیٹ سے جڑی 50 سے زیادہ صنعتیں بھی چل پڑیں گی اور عام آدمی کی زندگی میں بھی بہتری آئے گی۔

انڈیا اور پاکستان ایک دوسرے کے وسائل سے بہت تجارتی فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔ جیسے انڈیا میں لائم اسٹون نہیں لیکن پاکستان کے پاس ہے تو انڈیا پاکستانی سیمنٹ کی ایک بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے۔ ہم انڈیا سے جدید ایگریکلچر کی تکنیک حاصل کرسکتے ہیں۔ ہم پانی ضایع کر رہے ہیں اور ہمیں اپنے آبی وسائل کے لیے ایسی پالیسیاں لانے کی ضرورت ہے جس سے لوگ پانی کو ضایع کرنے سے اجتناب کریں۔ ہماری مصنوعات کے لیے انڈیا ایک بڑی مارکیٹ ہے اور ہم مقابلہ جاتی فضا میں زیادہ تجارتی فائدہ اٹھا سکتے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردیمانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردیشرح سود ڈھائی فیصد کمی سے 15 فیصد ہوگئی، موجودہ شرح سے معاشی استحکام کو تقویت ملے گی اور پائیدار بنیاد پر معاشی نمو حاصل کرنے میں مدد ملے گی: اسٹیٹ بینک
Baca lebih lajut »

شرح سود میں کمی؛ پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئیگی، وزیراعظمشرح سود میں کمی؛ پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئیگی، وزیراعظمآذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے اچھی خبریں آ رہی ہیں، شہباز شریف
Baca lebih lajut »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کا اعلاناسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کا اعلاننئی مانیٹری پالیسی کے اجرا کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی
Baca lebih lajut »

کراچی چیمبر نے شرح سود میں معمولی کمی مسترد کردیکراچی چیمبر نے شرح سود میں معمولی کمی مسترد کردیتاجر برادری سود کی شرح کو سنگل ڈیجیٹ پر دیکھنا چاہتی ہے
Baca lebih lajut »

کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکانکپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکانکی شرح میں مزید کمی سے کاٹن ایکسپورٹس میں اضافہ ہوسکتا ہے
Baca lebih lajut »

لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیلاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیمحکمہ ماحولیات نے اسموگ کے اثرات میں کمی کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 12:47:41