بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو حال ہی میں سوئٹزرلینڈکے لوکارنو فلم فیسٹیول میں کیریئر اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو حال ہی میں سوئٹزرلینڈ کے لوکارنو فلم فیسٹیول میں کیریئر اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
اداکار حال ہی میں سوئٹزرلینڈ کے لیے روانہ ہوئے جہاں انہوں نے لوکارنو فلم فیسٹیول میں شرکت کی اور ایوارڈ حاصل کیا۔ جیسے ہی اس تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین اس گھڑی کی قیمت جاننے کیلئے بے چین ہوئے۔یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ گھڑی بھی کوئی معمولی نہیں بلکہ ہزاروں ڈالرز مالیت کی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےاس عمارت کا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے کیونکہ کیرئیر کے ابتدا میں شاہ رخ خان اور گوری نے یہیں رہائش اختیار کی تھی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
فلم کا اسکرپٹ کمزور تھا، جنت مرزا کا ڈیبیو فلم فلاپ ہونے پر مؤقفاکثر شاہ رخ خان کی فلمیں بھی فلاپ ہوجاتی ہیں، ٹک ٹاکر
Baca lebih lajut »
جان ابراہام کی ’پان مصالحہ‘ اشتہارات کرنے والے اداکاروں پر سخت تنقیدشاہ رخ خان، اجے دیوگن اور اکشے کمار پان مصالحہ تشہیری مہم کی وجہ سے تنقید کی زد میں آچکے ہیں
Baca lebih lajut »
روینہ ٹنڈن نے شاہ رخ خان کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آگئیفلم ٹھکرانے پر شاہ رخ خان غصہ ہوگئے تھے، اداکارہ
Baca lebih lajut »
حسینہ واجد کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ اور کن ممالک میں جائیداد ہے؟بنگلا دیش میں سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے والی شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا سورج گزشتہ روز ڈوب گيا۔
Baca lebih lajut »
آریان نے گوری خان کی یادوں کو محفوظ کرنے کیلئے 37 کروڑ روپے لگا دیےشاہ رخ خان کے بیٹے نے بھی دیگر اسٹارز کِڈز کی طرح اس ٹرینڈ کو فالو کرلیا ہے
Baca lebih lajut »