شاہ رخ خان کو بھری محفل میں انٹرنیشل ایوارڈ کے نام کا تلفظ کرنے میں مشکل

Indonesia Berita Berita

شاہ رخ خان کو بھری محفل میں انٹرنیشل ایوارڈ کے نام کا تلفظ کرنے میں مشکل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

میگا اسٹار کو سوئٹزرلینڈ میں ’پاردو ایلا کوریرا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا

وہ مقام جہاں چند سیکنڈز میں آپ 3 ممالک کا دورہ کرسکتے ہیںموسلادھار بارش سے تاخیر کا شکار میراتھن ریس کا آغازابوظہبی، روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق چار دوستوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئیںاللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں، سپورٹ پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں، ارشد ندیمپی این ایس حنین کا رومانیہ سے پاکستان کی جانب پہلے سفر کا آغازپیرس اولمپک میں تاریخ رقم کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا شاندار استقبالسیرالیون: حکومت پر قبضے کی ناکام کوشش میں شامل فوجی اہلکاروں کو طویل قیدامریکا کی اسرائیل کو اسلحے کیلئے 3.

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان ان دنوں سوئٹزرلینڈ میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے 10 اگست کی شب ‘انٹرنیشنل لوکارنو فلم فیسٹیول’ میں شرکت کی، سُپر اسٹار کو سینما میں ان کی خدمات کے لیے ’پاردو ایلا کوریرا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا، اس ایوارڈ کو وصول کرتے ہوئے شاہ رخ نے اعتراف کیا کہ ان کے لیے ایوارڈ کے نام کا تلفظ کرنا مشکل تھا۔

کنگ خان نے کہا کہ سینما ہمارے دور کا سب سے گہرا اور بااثر فنکارانہ ذریعہ رہا ہے، مجھے کئی سالوں سے اس کا حصہ بننے کا اعزاز حاصل ہے اور میں نے اپنے اس سفر کے دوران بہت سے سبق سیکھے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ سینما اور آرٹ ایک ایسی دُنیا ہے جہاں سیاست نہیں، نفرت نہیں، یہاں ہر فنکار آزاد ہے، فن کی کوئی سرحد نہیں، ہمارا تعلق چاہے کسی بھی ملک سے کیوں نہ ہوں، لوگ اپنے پسندیدہ فنکار کو پسند کرتے ہیں اور ایک قابل فنکار کو دُنیا کے ہر ملک میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کون؟ ایک فلم کا معاوضہ کتنا ہے؟بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کون؟ ایک فلم کا معاوضہ کتنا ہے؟سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں میں شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان، رجنی کانت، الو ارجن اور پربھاس کے علاوہ کئی نام شامل ہیں
Baca lebih lajut »

شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود 'جھومے جو پٹھان' ریکارڈ کروایا، کوریو گرافرشاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود 'جھومے جو پٹھان' ریکارڈ کروایا، کوریو گرافرشاہ رخ خان نے شدید تکلیف کے باوجود اسٹییپس تبدیل نہیں کرنے دئیے، کوریو گرافر
Baca lebih lajut »

آریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےآریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےاس عمارت کا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے کیونکہ کیرئیر کے ابتدا میں شاہ رخ خان اور گوری نے یہیں رہائش اختیار کی تھی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

فرانسیسی میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سکہ جاری کردیافرانسیسی میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سکہ جاری کردیاپرفارمنگ آرٹس کے شعبے میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی خدمات کے اعتراف میںسکہ جاری کیا گیا
Baca lebih lajut »

اولمپکس میں شاندار کارکردگی، صدر مملکت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازیں گےاولمپکس میں شاندار کارکردگی، صدر مملکت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازیں گےصدر آصف علی زرداری ارشد ندیم کو کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا کریں گے
Baca lebih lajut »

’لاش پر بنے ٹیٹو‘ سے پولیس نے ملزم کا سراغ کیسے لگایا؟’لاش پر بنے ٹیٹو‘ سے پولیس نے ملزم کا سراغ کیسے لگایا؟انڈیا میں پولیس کو ایک شخص کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے میں متقول کے جسم پر موجود ٹیٹوز نے مدد کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:34:27