بالی ووڈ میں بہت سے اداکار عدم تحفظ کا شکار ہیں، اداکارہ
اسلام آباد اور لاہور سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامباب وولمر کی موت؛ سال 2007 ورلڈکپ ٹیم کے رکن نے اہم انکشافات کردیےغیرملکی انفلوئینسر پاکستان میں سستا ترین ہوٹل کا کمرہ دیکھ کر حیرانایف آئی اے کی کارروائی ؛جعلی ڈپلوما بنانے والے گروہ کے 2 ارکان گرفتارہنگری یورپی یونین کے اجلاس سے دستبردار ہو گیاانضمام سے بدتمیزی؛ باسط علی نے محمد شامی کو تنقید کا نشانہ بناڈالاویمنز ایشیاکپ، پاکستان کا یو اے ای سے مقابلہ آج ہوگافیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈابالی...
بھارتی انٹرٹینمنٹ چینل کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی ورسٹائل سینئر اداکار تبو نے کہا کہ ایسا ہوتا ہے کہ جب کوئی پروجیکٹ سمجھ میں نہ آئے تو آپ اسے قبول نہیں کرتے۔ مجھے متعدد فلموں میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی لیکن میں نے منع کردیا۔ مجھے یقین ہے کہ شاہ رخ بھی بہت سے پروجیکٹس کو منع کردیتے ہوں گے۔
تبو کا مزید کہنا تھا کہ اپنے ایکٹنگ کیرئیر میں جن فلموں میں بھی شاہ رخ خان کے ساتھ کام کیا ان میں کبھی بھی اداکاری کے حوالے سے شاہ رخ خان سے مقاابلے یا حاوی ہونے کی کوشش نہیں کی۔کام کے حوالے سے ایک دوسرے کو گنجائش دینا اور خیال رکھنا ضروری ہے۔ بالی ووڈ میں 3 دہائیوں سے اداکاری کے جوہر دکھانے والی تبو سے جب ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوال کیا گیا تو 52 سالہ اداکارہ نے کہا کہ ان کا ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ رائٹرز اور فلم میکرز سے کہوں گی کہ میرے مطابق رول لکھیں۔ تبو کا مزید کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں بہت سے اداکار عدم تحفظ کا شکار ہیں لیکن جب آپ کوئی فلم کرتے ہیں تو ماحول اچھا ہو یا برا۔۔ ساتھی اداکارپراعتماد ہو یا عدم تحفظ میں مبتلا سب کے ساتھ گزارا کرنا پڑتا ہے۔لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان کی دبئی میں گرفتاری کا ڈراپ سینخلیل...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود 'جھومے جو پٹھان' ریکارڈ کروایا، کوریو گرافرشاہ رخ خان نے شدید تکلیف کے باوجود اسٹییپس تبدیل نہیں کرنے دئیے، کوریو گرافر
Baca lebih lajut »
امیشا پٹیل نے ساتھ فلم کرنے سے انکار کردیا تھا، عمران ہاشمی کا انکشاف’یہ زندگی کا سفر‘ میں امیشا پٹیل اور جمی شیرگل نے مرکزی کردار کیے اور فلم 2001 کو ریلیز کی گئی
Baca lebih lajut »
کووڈ کے بعد سپر ہٹ فلمیں: دیپیکا کمائی میں شاہ رخ خان کے قریب پہنچ گئیںدیپیکا پڈوکون کی نئی فلم کالکی 2898 ای ڈی بھارتی باکس آفس میں اپنا تہلکا مچا رہی ہے جس کے حوالے سے خیال کیا جارہا ہے کہ یہ فلم مزید کچھ دن اور کمائی کرے گی۔
Baca lebih lajut »
ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاںبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے بعد ایٹلی کمار ایک اور میگا ایکشن فلم بنارہے ہیں
Baca lebih lajut »
قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں اہم کھلاڑیوں کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیاایونٹ کو کلبز تک محدود کردیا گیا ہے جب کہ ڈیپارٹمنٹس نے اپنے پلیئرز کلبز کے لیے ریلیز کرنے سے انکار کردیا ہے
Baca lebih lajut »
خلیل الرحمان قمر نے ایک اور خوبرو اداکارہ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیالاہور (ویب ڈیسک) حال ہی میں خلیل الرحمان قمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جس میں انہوں نے معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ کا انکشاف کیا اور بتایاکہ دوبارہ کبھی صبا قمر سے کام نہیں کروں گی، جو اس سے قبل ڈرامہ سیریل ”بنٹی آئی لو یو“ میں ان کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق اس حوالے سے بات کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر...
Baca lebih lajut »