امیشا پٹیل نے ساتھ فلم کرنے سے انکار کردیا تھا، عمران ہاشمی کا انکشاف

Indonesia Berita Berita

امیشا پٹیل نے ساتھ فلم کرنے سے انکار کردیا تھا، عمران ہاشمی کا انکشاف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

’یہ زندگی کا سفر‘ میں امیشا پٹیل اور جمی شیرگل نے مرکزی کردار کیے اور فلم 2001 کو ریلیز کی گئی

بالی وڈ اسٹار اداکار عمران ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ امیشا پٹیل نے فلم میں ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے ان دنوں کی باتیں شیئر کی ہیں جب وہ انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے کیلئے جدوجہد کررہے تھے۔ عمران ہاشمی نے انکشاف کیا کہ ان بالی وڈ ڈیبیو اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ رومینٹک فلم ’یہ زندگی کا سفر‘ سے ہونا تھا لیکن اداکارہ نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔ اداکار کے مطابق امیشا پٹیل چاہتی تھیں کہ وہ کسی تجربہ کار اداکار کے ساتھ فلم میں کام کریں اور وہ کسی نئے اداکار کے ساتھ فلم نہیں کرنا چاہتی تھیں کیوں کہ ان کی نئی فلم ’کہو نا پیار ہے‘ بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی۔عمران ہاشمی کے مطابق امیشا پٹیل کے انکار پر انہیں بہت غصہ آیا تھا لیکن اب جب وہ ماضی کو دیکھتے ہیں تو انہیں امیشا پٹیل کا نکتہ نظر درست نظر آتا ہے۔

یاد رہے کہ فلم ۔مسقط؛ مسجد میں فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 30 زخمیمعذور افراد کا مذاق اڑانے پر ہربھجن، یوراج و دیگر کیخلاف کیسخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

معروف بالی وڈ ہدایتکار کی بیٹی نے اننت امبانی کی شادی کو 'سرکس' قرار دے دیامعروف بالی وڈ ہدایتکار کی بیٹی نے اننت امبانی کی شادی کو 'سرکس' قرار دے دیامعروف بالی وڈ ہدایت کار کی بیٹی کا کہنا تھا کہ شادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت ملی تھی تاہم انہوں نے اس میں شرکت سے انکار کردیا
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمان قمر نے ایک اور خوبرو اداکارہ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیالاہور (ویب ڈیسک) حال ہی میں خلیل الرحمان قمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جس میں انہوں نے معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ کا انکشاف کیا اور بتایاکہ دوبارہ کبھی صبا قمر سے کام نہیں کروں گی، جو اس سے قبل ڈرامہ سیریل ”بنٹی آئی لو یو“ میں ان کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق  اس حوالے سے بات کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر...
Baca lebih lajut »

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں اہم کھلاڑیوں کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیاقومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں اہم کھلاڑیوں کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیاایونٹ کو کلبز تک محدود کردیا گیا ہے جب کہ ڈیپارٹمنٹس نے اپنے پلیئرز کلبز کے لیے ریلیز کرنے سے انکار کردیا ہے
Baca lebih lajut »

بلاک بسٹر فلم 'کرش' کا چائلڈ آرٹسٹ ڈاکٹر بن گیابلاک بسٹر فلم 'کرش' کا چائلڈ آرٹسٹ ڈاکٹر بن گیاڈاکٹر مکی نے فلم میں 'کرش' کے بچپن کا کردار نبھایا تھا
Baca lebih lajut »

امیشا پٹیل نے غدر تھری میں کام کرنے کی شرط رکھ دیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ وہ سنی دیول کی غدر فرنچائز کے تیسرے حصے میں اسی صورت کام کریں گی اگر انہیں اسکے سکرپٹ نے متاثر کیا۔  یاد رہے کہ انہیں آخری بار انیل شرما کی 2023 کی فلم 'غدر 2' میں دیکھا گیا جبکہ امیشا نے اس سلسلے کی پہلی فلم2001 کی' غدر: ایک پریم کتھا میں' بھی کام کیا تھا۔  49 سالہ...
Baca lebih lajut »

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن کو نقد انعامایڈیشنل آئی جی کراچی کا ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن کو نقد انعامشاہنواز خان نے گولڈ میڈل کے ساتھ مسٹر ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل حاصل کیا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:04:43