اس بار فلم میں وہ مقبول گانا 'یہ ہم آ گئے ہیں کہاں' بھی شامل کیا گیا ہے، جو پہلے فلم کی ریلیز کے وقت کاٹ دیا گیا تھا
اس بار فلم میں وہ مقبول گانا 'یہ ہم آ گئے ہیں کہاں' بھی شامل کیا گیا ہے، جو پہلے فلم کی ریلیز کے وقت کاٹ دیا گیا تھا
یہ دوبارہ ریلیز اس فلم کی 20ویں سالگرہ سے صرف 5 دن پہلے ہوگی اور تقریباً 600 سے زائد اسکرینز پر دکھائی جائے گی۔ اس بار فلم میں وہ مقبول گانا 'یہ ہم آ گئے ہیں کہاں' بھی شامل کیا گیا ہے، جو پہلے فلم کی ریلیز کے وقت کاٹ دیا گیا تھا۔ ویر-زارا امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، جرمنی، آسٹریلیا، نیو زیلینڈ، سنگاپور اور کئی دیگر ممالک میں بھی دوبارہ ریلیز ہوگی۔ جرمنی میں پہلے ہی فلم کے ٹکٹ فروخت ہونا شروع ہو چکے ہیں اور شائقین کی طرف سے زبردست رسپانس سامنے آیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شاملشاہ رخ خان خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے والے واحد ہندوستانی اداکار ہیں
Baca lebih lajut »
شاہ رخ اپنی تینوں اولادوں میں کس کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں؟بچوں میں جھگڑا نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ اگر ایسا ہو تو جائیداد کے بٹوارے میں مشکل پیش آئے گی : شاہ رخ کی اپنی سالگرہ کے موقع پر گفتگو
Baca lebih lajut »
اورووشی روٹیلا نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کی خصوصی ویڈیو شیئر کردیاس سال شاہ رخ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مخصوص عوامی ملاقات نہیں کی جس سے مداحوں میں تجسس بڑھ گیا
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ کے بادشاہ کی سالگرہ، کتنے برس کے ہوگئے؟شاہ رخ 3 دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری کے لیے 30 معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
Baca lebih lajut »
لکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ خلاء کے لیے روانہسیٹلائیٹ کو زمین سے تقریباً 400 کلو میٹر کی بلندی پر مدار میں چھوڑا جائے گا
Baca lebih lajut »