لکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ خلاء کے لیے روانہ

Indonesia Berita Berita

لکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ خلاء کے لیے روانہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

سیٹلائیٹ کو زمین سے تقریباً 400 کلو میٹر کی بلندی پر مدار میں چھوڑا جائے گا

کیوٹو یونیورسٹی اور ایک مقامی کمپنی سُومیٹومو فاریسٹری کی جانب سے بنایا گیا لِنگو سیٹ اسپیس ایکس مشن کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک پہنچے گا اور بعد ازاں زمین سے تقریباً 400 کلو میٹر کی بلندی پر مدار میں چھوڑ دیا جائے گا۔

خلانورد اور کیوٹو یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ٹکاؤ ڈوئی کا کہنا تھا کہ لکڑی کو استعمال کرتے ہوئے ہم خلاء میں گھر بنا سکیں گے، رہ سکیں گے اور ہمیشہ کام کر سکیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا گیادنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا گیاجاپانی سائنسدانوں نے یہ منفرد سیٹلائٹ تیار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

دنیا کا پہلا ائیرپورٹ جسے جدید ٹیکنالوجی سے پاسپورٹ فری بنا دیا گیادنیا کا پہلا ائیرپورٹ جسے جدید ٹیکنالوجی سے پاسپورٹ فری بنا دیا گیادنیا میں پہلی بار ایک ائیر پورٹ میں مسافر محض 10 سیکنڈ میں امیگریشن کے تمام مراحل سے گزر سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہاس تجربے کا مقصد خلاء کی گہریائیوں میں لیزر کے استعمال کے امکانات کو جانچنا ہے
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا بیرون ملک جانیکا پروگرام ملتوی، بلاول آج دبئی کیلئے روانہ ہوں گےوزیراعظم کا بیرون ملک جانیکا پروگرام ملتوی، بلاول آج دبئی کیلئے روانہ ہوں گےوزیراعظم شہباز شریف نے منگل روز سمووا کے لیے روانہ ہونا تھا جہاں دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کا اجلاس 24 اور25 اکتوبر کو شیڈول ہے
Baca lebih lajut »

ذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہبرطانوی حکومت کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ حکومت پاکستان سے بات کرے اور عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کرے،20 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کا خط
Baca lebih lajut »

ایک من سے زیادہ وزنی دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ مرگیاایک من سے زیادہ وزنی دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ مرگیاکیسیئس نمکین پانی کا مگرمچھ تھا، جس نے دنیا کے سب سے بڑے مگرمچھ کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 20:57:11