شاہد خاقان عباسی کو پارٹی کا کنوئینر منتخب کیا گیا، مفتاح اسماعیل سیکرٹری کے طور پر منتخب ہوئے ہیں
شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام عوام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔
اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، سابق گورنر کے ہی سردارمہتاب عباسی، سابق وفاقی وزیرصحت ڈاکٹر ظفر مرزا، سابق صوبائی وزیر پنجاب زعیم قادری اور دیگر سیاسی رہنما شریک تھے۔ نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان پارٹی کا نعرہ ’’بدلیں گے نظام‘‘ رکھا گیا ہے، جماعت کے جھنڈے کا رنگ سبز اور نیلا رکھا گیا جس میں پارٹی کا نام سفید رنگ سے تحریر ہے۔
رکن آگنائزنگ کمیٹی فاطمہ عاطف نے بتایا کہ پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن 19 جون کو ہوئے، شاہد خاقان عباسی کو پارٹی کا کنوئینر منتخب کیا گیا، مفتاح اسماعیل سیکرٹری کے طور پر منتخب ہوئے۔کوہلی، روہت کو لیکر سریش رائنا نے بھارتی بورڈ سے بڑی اپیل کردی’تبدیلی‘ کے خواہشمند برطانیہ کے نامزد وزیراعظم کیئر اسٹارمر کون ہیں؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیاپاکستان مسلم لیگ ن کے سابق سینئر رہنماؤں نے رکنِ قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی سیاسی جماعت ’عوام پاکستان‘ کے رہنماؤں نے پاکستان کے شہرِ اقتدار اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے شرکت کی۔...
Baca lebih lajut »
عوام پاکستان پارٹی میں شامل ہونیوالوں کو فری ’’کوکومو‘‘ ملیں گے یانہیں؟ ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی جانب سے کچھ عرصہ قبل نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان بنائی گئی ہے ، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین اور سابق وزیر خزانہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور بسکٹ برانڈ کوکو مو کے مالک اورسیاستدان مفتاح اسماعیل کی جانب سے ایکس پر نئی پارٹی ’عوام پاکستان ‘ میں شمولیت کی...
Baca lebih lajut »
پیپلز پارٹی کے مطالبات جائز تھے، انکے گلے شکوے دور ہو گئے: رانا ثنا اللہہماری خواہش تھی کہ شاہد خاقان عباسی ن لیگ میں رہتے، میرے خیال میں اس وقت پاکستان میں نئی پارٹی کی گنجائش نہیں: رہنما مسلم لیگ ن
Baca lebih lajut »
حکومت نے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردعملاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے بجٹ نہیں پڑھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء اللّٰہ تارڑ نے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ڈیولپمنٹ فنڈز پر 500 ارب روپے خرچ کرنے کا دعویٰ غلط قرار دے دیا۔ہمارے سابق دو ساتھیوں نے غلط اعداد و شمار پیش...
Baca lebih lajut »
امریکا سے پاکستان کو شکست، شاہد آفریدی نے بڑی غلطی کی نشاندہی کردیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے امریکا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی حیران کن شکست کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی۔
Baca lebih lajut »
یہ ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے،سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا: شاہد خاقاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے اور یہ اس حکومت کا مسلسل تیسرا بجٹ ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ یہ بدترین بجٹ ہے، ملک کی معیشت رہے گی یا بجٹ رہے گا، حکومتی اخراجات جی ڈی پی کا 25 فیصد ہیں، تیس ہزار ارب میں سے پانچ سو ارب روپے عوام...
Baca lebih lajut »