اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے اور یہ اس حکومت کا مسلسل تیسرا بجٹ ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ یہ بدترین بجٹ ہے، ملک کی معیشت رہے گی یا بجٹ رہے گا، حکومتی اخراجات جی ڈی پی کا 25 فیصد ہیں، تیس ہزار ارب میں سے پانچ سو ارب روپے عوام...
یہ ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے،سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا: شاہد خاقاناسلام آبادسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے اور یہ اس حکومت کا مسلسل تیسرا بجٹ ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ یہ بدترین بجٹ ہے، ملک کی معیشت رہے گی یا بجٹ رہے گا، حکومتی اخراجات جی ڈی پی کا 25 فیصد ہیں، تیس ہزار ارب میں سے پانچ سو ارب روپے عوام کے لئے ہیں، سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈال دیا ہے، دودھ، خیراتی ہسپتال اور ادویات پر بھی ٹیکس لگا دیا، مہنگائی میں پسے ہوئے لوگوں پر اضافی بوجھ ڈال دیا، آدھی آمدنی حکومت لے جائے گی یہ ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں حکومت سارا بوجھ اٹھاتی...
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پانچ سو ارب روپے ایم این اے کو بانٹے جائیں گے، سیاسی فوائد حاصل کرنے والے کو پیسے دیے جائیں گے، کیا ایف بی آر کو پتا نہیں کہ سگریٹ کتنے بنتے ہیں اور کیا ٹیکس لیتے ہیں؟انہوں نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا خرچہ سود کی ادائیگی ہے، ڈیزل کی سمگلنگ کو کوئی نہیں چھیڑے گا، فاٹا میں فیکٹریاں فاٹا کے عوام کو فائدہ نہیں دیتیں، فاٹا پاکستان کا حصہ ہے اس پر ٹیکس لگایا جائے کیوں کہ یہ فیکٹریاں فاٹا کے عوام نہیں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیابجٹ عوام کا معاشی قتل اور زیر قاتل ہے، تحریک انصاف / آئی ایم ایف کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے، جماعت اسلامی
Baca lebih lajut »
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیابجٹ عوام کا معاشی قتل اور زیر قاتل ہے، تحریک انصاف / آئی ایم ایف کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے، جماعت اسلامی
Baca lebih lajut »
شہباز شریف نے آخری بار آئی ایم ایف پروگرام کا وعدہ کیا مگر عوام کو بھروسا نہیں: امیر جماعت اسلامیبجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا اور جاگیرداروں کو چھوٹ دی گئی:حافظ نعیم الرحمان
Baca lebih lajut »
کھانے کے ذائقے کو بہتر کرنے والا اسمارٹ چمچجاپانی کمپنی نے یہ اسمارٹ چمچ متعارف کرایا ہے جسے Elecispoon کا نام دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
وفاقی بجٹ، کراچی میں آئی ٹی پارک کیلئے فنڈز مختص کرنا قابل ستائش ہے: گورنر سندھعوام کی امنگوں کے عین مطابق بجٹ بنایا گیا، معاشی مشکلات کے پیش نظر یہ ایک متوازن بجٹ ہے، بجٹ سے مہنگائی میں نمایاں کمی آئے گی: کامران ٹیسوری
Baca lebih lajut »
اسٹیبلشمنٹ سیاست سے باہر ہو جائے تو سب خیر ہو جائیگی: فضل الرحمانحکومت سمجھتی ہے عوام دوست بجٹ ہے مگر ملک کا کباڑہ ہو گیا ہے: سربراہ جے یو آئی ف
Baca lebih lajut »