اسرائیلی فوج کا خیال ہے کہ اب ایران کے جوہری مقامات پر حملہ کرنے کا موقع ہے
اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے حامی گروپوں کے کمزور ہونے اور شام میں اسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیلی فضائیہ ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے اپنی تیاری جاری رکھے ہوئے ہے۔کیونکہ ایران اپنے جوہری پروگرام کو مزید آگے بڑھا سکتا ہے اور ایک بم تیار کر سکتا ہے۔
دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل سے حملے بند کرنے اور شام سے باہر نکلنے کا مطالبہ کیا جب کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ اسرائیل کو ممکنہ خطرات سے نمٹنے کا حق ہے۔اسرائیل نے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں کے مشرق میں ایک بفر زون میں فوج بھیج دی ہے جس نے 70سے 80 فیصد شام کے اسٹریٹیجک فوجی اثاثوں کو تباہ کردیاشام کے سابق صدر بشار الاسد باغی افواج کی پیش قدمی کے سبب دمشق سے طیارے میں فرار ہو کر روس چلے گئے...
کیا اسلام آباد دھرنے سے قبل حکومت نے عمران خان کی رہائی کی کوئی پیشکش کی تھی؟ رانا ثنا اللہ نے بتا دیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عربروس کی درخواست پر شام کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھاماہرین کے مطابق ان حملوں کا مقصد شام کے دفاعی نظام کو کمزور کرنا ہے
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا شام کے تاریخی شہر تدمر پر حملہ، 36 افراد شہیدشام کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رہائشی عمارت پر اسرائیل کے حملے میں 50 افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں
Baca lebih lajut »
شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیباغیوں نے آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے
Baca lebih lajut »
وارنٹِ گرفتاری کافی نہیں، نیتن یاہو کو سزائے موت دی جائے؛ آیت اللہ خامنہ ایاسرائیل کی جارحیت غزہ کے بعد اب لبنان اور شام تک پہنچ گئی ہے۔ اسے لگام دینے کی ضرورت ہے۔
Baca lebih lajut »
شام میں تباہی اور تیسری عالمی جنگ کا آغاز ، بابا وانگا کی پیش گوئی کیا تھی؟دیگر حیران کن پیش گوئیوں کی طرح باباوانگا نے شام کی تباہی اور مغرب کے تباہ ہونے کی پیش گوئی کی تھی
Baca lebih lajut »