شادی کی تقریب میں ایک عجیب و غریب بن بلائے مہمان کی آمد

Indonesia Berita Berita

شادی کی تقریب میں ایک عجیب و غریب بن بلائے مہمان کی آمد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

دلہن مسز مسٹیک مورس نے جب پہلی بار اسے دور سے دیکھا تو انہیں لگا کہ شاید کوئی گائے کا بچہ آگیا ہے

گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کی خبروں پر بلوچستان حکومت کا ردعملسعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظمسولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیںگورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں لفظی جنگ، ایک دوسرے کو دھمکیاںساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو خبردار کردیا گیافیض آباد دھرنا کیس؛ سپریم کورٹ نے رپورٹ ٹی او آرز کے برخلاف قرار دے دیامریکا میں ایک خاتون کی شادی میں ایک انوکھے بن بلائے مہمان نے شرکت کی جو کہ ایک خاتون تھی جن کا دعویٰ تھا وہ بلی...

میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم خاتون تقریب کے قریب ہی گھانس پر بلی کی طرح گھٹنوں کو ہاتھوں کے بل بیٹھ گئیں اور تقریب دیکھتی رہیں۔ یہ واقعہ ریاست اوکلاہوما میں ہورہی ہی ایک خاتون کی شادی میں پیش آیا جس میں تقریباً 100 مہمان شریک تھے کہ اتنے میں ایک خاتون جنہوں نے بلی کا ماسک، اس کے نقلی کان اور جعلی دم لگائی ہوئی تھی، تقریب کے قریب آکر گھانس میں بیٹھ گئیں۔ خاتون کا ماننا تھا کہ وہ انسان نہیں بلکہ ایک بلی ہیں۔

دلہن جن کا نام مسٹیک مورس تھا، انہوں نے جب پہلی بار اسے دور سے دیکھا تو سوچا کہ شاید کوئی گائے کا بچہ آگیا ہے لیکن جیسے ہی لوگ تقریب کے دوران اس کے قریب سے گزرے تو تمام لوگ حیران رہ گئے کہ وہ ایک انسان تھی جو بلی کی نقل کرنے کی کوشش کررہی تھی۔مسز مسٹیک مورس کا اس واقعے کو یاد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایک چیز جو بہت ہی خراب لگی وہ یہ تھی کہ بہت سے لوگ مجھ سے زیادہ اس ’بلی‘ پر توجہ دے رہے تھے۔ سب کو یہ عورت واقعی عجیب لگ رہی...

مسز مسٹیک نے مزید بتایا کہ تقریب شروع ہو کر ختم بھی ہوگئی اور اس پورے وقت میں بلی والی عورت گھانس پر ہی بیٹھ کر ہم کو دیکھتی رہی۔ تاہم تقریب کے بعد وہ جیسے خاموشی سے آئی تھی، ویسے ہی خاموشی سے چلی بھی گئی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟بھارت میں ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔
Baca lebih lajut »

پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئیپستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئیعبدو روزک کی شادی کی تقریب متحدہ عرب امارات میں ہی منعقد ہوگی
Baca lebih lajut »

سنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے شادی کر لیسنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے شادی کر لیاداکارہ حنا رضوی اور عمار احمد خان کی شادی کی اس تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکاروں نے شرکت کی اور اس تقریب کو چار چاند لگائے
Baca lebih lajut »

کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرلکیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرلجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، ان کی ایک بیٹی انزلہ عباسی ہے جس کی شادی انہوں نے گزشتہ برس کی ہے
Baca lebih lajut »

عاطف اسلم اور انکی اہلیہ کی اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں شرکت؟عاطف اسلم اور انکی اہلیہ کی اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں شرکت؟عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے لندن میں منعقدہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب میں شرکت کی ہے۔
Baca lebih lajut »

اننت امبانی اور رادھیکا کی شاندار شادی کی ایک تقریب کس ملک میں ہوگی؟اننت امبانی اور رادھیکا کی شاندار شادی کی ایک تقریب کس ملک میں ہوگی؟رپورٹس کے مطابق شادی کا تھیم ممکنہ طورپر کاکٹیل ایونٹ یا سنگیت نائٹ پر مشتمل ہوگا اور تقریب کے لیے طویل ڈریس کوڈز بھی متعارف کروائے جائیں گے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:31:56