اننت امبانی اور رادھیکا کی شاندار شادی کی ایک تقریب کس ملک میں ہوگی؟

Indonesia Berita Berita

اننت امبانی اور رادھیکا کی شاندار شادی کی ایک تقریب کس ملک میں ہوگی؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

رپورٹس کے مطابق شادی کا تھیم ممکنہ طورپر کاکٹیل ایونٹ یا سنگیت نائٹ پر مشتمل ہوگا اور تقریب کے لیے طویل ڈریس کوڈز بھی متعارف کروائے جائیں گے۔

اس سال کے شروع میں گجرات کے جام نگر میں ایک شاندار اور ستاروں سے بھرے پری ویڈنگ ایونٹ کے بعد، اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ جولائی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والی حالیہ مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی حال ہی میں جام نگر میں ہونے والی شادی سے قبل کی تقریبات پوری دنیا میں سرخیوں کی زینت بنیں تھیں۔ 592 کروڑ روپے کی یہ پرتعیش جائیداد امبانیوں کی ملکیت ہے، مکیش امبانی نے اسے اپریل 2021 میں خریدا تھا۔ جی کیو انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، ’یہ شاندار پراپرٹی اصل میں 1066 میں تعمیر کی گئی تھی اور بعد میں برطانوی سیاست دان جان پین نے 1760 میں اسے دوبارہ ڈیزائن کیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے شادی کر لیسنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے شادی کر لیاداکارہ حنا رضوی اور عمار احمد خان کی شادی کی اس تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکاروں نے شرکت کی اور اس تقریب کو چار چاند لگائے
Baca lebih lajut »

63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

گیس اور بجلی کے گردشی قرضے ملک کو برباد کررہے ہیں: وزیر پیٹرولیمگیس اور بجلی کے گردشی قرضے ملک کو برباد کررہے ہیں: وزیر پیٹرولیممعیشت کی ترقی کیلئے سستے نرخوں پر بجلی، گیس اور پٹرول کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی: مصدق ملک کی جرگہ میں گفتگو
Baca lebih lajut »

کراچی میں اغوا اور کم عمری میں نکاح کا ایک اور کیس سامنے آگیاکراچی میں اغوا اور کم عمری میں نکاح کا ایک اور کیس سامنے آگیاکراچی : کم عمری میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لاپتا آٹھویں جماعت کی طالبہ نے رحیم یار خان میں نکاح کرلیا
Baca lebih lajut »

پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دیپاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دیپابندیوں کی زد میں آنے والی 3 چینی اور ایک بیلا روس کی کمپنی شامل ہے
Baca lebih lajut »

شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیشاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:19:37