لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کچھ دن قبل سیالکوٹ سے بازیاب کرائے گئے سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان سے سینئر صحافیوں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے
پاکستان کے سینئرصحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمٰن شامی ،اوریا مقبول جان ، ذوالفقار راحت ، اجمل جامی اور دیگر صحافیوں اور اینکر پرسنز نےبھی ان سے ملاقات کی ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ المیہ بھی ایک اور تہہ خانہ بھی ایک، جس میں اس نے ایک سو چالیس اور انہوں نےصرف تین دن گزارے ۔ آج ملا تو وہ ان پر گزرنے والی ایک ایک واردات سے آشنا تھا ۔ حوصلہ اور استقامت دیکھو کہ مجھے کہنے لگا جب آپ پر بیت رہی تھی تو میں اپنا دکھ بھول کر آپ کے لیے دعا کرتا رہا...
ماموں بہت ہی پیارے تھے بچوں کے پسندیدہ بھی، بچوں کیساتھ گلی ڈنڈا بھی کھیل لیتے تھے اور کھدو کھونڈی بھی، بات چیت میں ادھار کسی سے نہیں رکھاالمیہ بھی ایک اور تہہ خانہ بھی ایک، جس میں اس نے ایک سو چالیس اور میں نےصرف تین دن گذارے ۔ آج ملا تو وہ مجھ پر گذرنے والی ایک ایک واردات سے آشنا تھا ۔ حوصلہ اور استقامت دیکھو کہ مجھے کہنے لگا جب آپ پر بیت رہی تھی تو میں اپنا دکھ بھول کر آپ کے لئیے دعا کرتا رہا ۔ اللہ اسے کامل...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آنکھوں کی بینائی ختم کرنے والا انجکشن بنانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیامضر، ناقص اور غیر رجسٹرڈ انجکشن سے 68 افراد کی بینائی چلی گئی
Baca lebih lajut »
پوتے پوتیوں کے پیسوں میں ڈنڈی مارنے سے پریشان دادی اسکول میں حساب سیکھنے لگیںدادی کے گنتی، پہاڑے اور جمع تفریق سیکھنے سے شرارتی بچوں کی ’دیہاڑی‘ ماری گئی
Baca lebih lajut »
عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے معیشت درست سمت میں گامزناسلام آباد : عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے معیشت درست سمت میں گامزن ہے، ڈالر کی قیمت 305 روپے سے گرکر293 روپے پر آگئی ہے۔
Baca lebih lajut »
روس کا امریکا پر شامی اناج اور پیٹرول کی اسمگلنگ کا الزاممزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
روس کا امریکا پر شامی اناج اور پیٹرول کی اسمگلنگ کا الزاممزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
سکھ کمیونٹی کے بھارتی مداخلت کیخلاف کینیڈا و امریکا میں بھارتی قونصل خانوں کے سامنے مظاہرےکینیڈا اور امریکا میں بھارتی مداخلت کے خلاف بھارتی قونصل خانوں کے سامنے آزاد خالصتان تحریک کے سکھوں نے مظاہرے کیے۔سکھ کمیونٹی کی جانب سے کینیڈا کے ٹورنٹو اور
Baca lebih lajut »