روس کا امریکا پر شامی اناج اور پیٹرول کی اسمگلنگ کا الزام

Indonesia Berita Berita

روس کا امریکا پر شامی اناج اور پیٹرول کی اسمگلنگ کا الزام
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

ماسکو : روسی وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے امریکا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دریائے فرات کے مشرق میں ایک کُرد نیم ریاست قائم کرکے شامی پیٹرول اور اناج کی اسمگلنگ کر رہا ہے۔یہ بات انہوں نے تیونس کے وزیر خارجہ نبیل عمار کے ساتھ مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہم مسئلہ شام کے بارے میں ترکیہ اور ایران کے ساتھ آستانہ فارمیٹ کے دائرہ کار میں کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کی وجہ سے شام کی اقتصادیات کو پیچیدہ مسائل کا سامنا ہے۔ لاوروف نے کہا ہے کہ دریائے فرات کے مشرق میں امریکی اقدامات بھی شامی اقتصادیات پر منفی اثرات ڈال رہے ہیں، اصل میں اس علاقے میں امریکہ ایک کُرد سیمی اسٹیٹ بناچکا ہے اور یہاں سے شامی پیٹرول اور شامی اناج کی اسمگلنگ کی جارہی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

روس کا امریکا پر شامی اناج اور پیٹرول کی اسمگلنگ کا الزامروس کا امریکا پر شامی اناج اور پیٹرول کی اسمگلنگ کا الزاممزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

کینیڈا اور بھارت کی موجودہ صورتحال پر امریکا فکر مندکینیڈا اور بھارت کی موجودہ صورتحال پر امریکا فکر مندواشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر کا کہنا ہے کہ کینیڈا اور بھارت کی موجودہ صورتحال پر امریکا کافی فکرمند ہے

بھارتی میڈیا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر لگا دیابھارتی میڈیا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر لگا دیابوکھلاہٹ کے شکار بھارتی میڈیا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بغیر کسی ثبوت پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔

نگراں وزیرداخلہ بیان دینے سے قبل سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں، رانا ثنانگراں وزیرداخلہ بیان دینے سے قبل سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں، رانا ثنانواز شریف کے خلاف سازش کا خمیازہ عوام اور ملک نے بھگتا، ان کی فکر چھوڑیں اور اپنے کام پر توجہ دیں، رہنما ن لیگ
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-09 08:28:03