بوکھلاہٹ کے شکار بھارتی میڈیا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بغیر کسی ثبوت پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔
بوکھلاہٹ کے شکار بھارتی میڈیا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بغیر کسی ثبوت پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر لگا دیا تاہم بھارت کے ملوث ہونے کی عالمی تصدیق کے بعد پاکستانی ایجنسی پر الزام مضحکہ خیز ہے۔
بھارتی میڈیا نے کبھی غباروں کو خطرےکی علامت بتایا تو کبھی کبوتروں کو جاسوس ٹھہرایا ، اب بوکھلاہٹ کے شکاربھارتی میڈیا نے ہردیپ سنگھ کےقتل کا الزام بغیر کسی ثبوت پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کسی بھی دہشت گردی کا الزام بغیر ثبوت اور تحقیق یا تصدیق کے پاکستان پر ڈال دیتا ہے، پاکستان اور حساس اداروں پر الزام تراشی بھارت کا وطیرہ بن چکا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےخالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شدت اور زور پکڑنے لگے۔
Baca lebih lajut »

بھارت امریکہ میں بھی سکھ رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتا ہے ایف بی آ ئی کی وارننگواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے سکھ رہنماؤں کو وارننگ جاری کی ہے کہ کینیڈا میں خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ کے قتل کے
Baca lebih lajut »
سکھ رہنما ہردیپ سنگھ پر کتنی گولیاں برسائی گئیں ؟ امریکی میڈیا کے سنسنی خیز انکشافاتواشنگٹن : امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ہردیپ سنگھ پر قتل میں چھ ملزمان ملوث ہے ، ان پر پچاس گولیاں برسائیں گئیں

ہردیپ سنگھ نجر کا قتل : امریکا نے بھارت کو کینیڈا کے ساتھ تعاون کرنے کا کہہ دیاواشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں ہردیپ سنگھ کے قتل پر امریکا کو شدید تشویش ہے
Baca lebih lajut »